تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخَرْساج" کے متعقلہ نتائج

اَخَرْساج

(نباتیات) گرم وخشک مقامات کا قد آدم سے کسی قدر بلند ایک درخت، جس کی لکڑی اوپر سے کھردری اور نرم اور اندر سے کھوکھلی، پتے انجیرکے پتوں کی طرح مگر اسس سے ذرا بڑے اورچکنے، پھل کچھ میٹھا اورکچھ پھیکا ہوتا ہے، شاخوں اور جڑ پر مکڑیاں پیدا ہوکر سفید جالے تن دیتی ہیں ، پھل اور پتے دوائوں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخَرْساج کے معانیدیکھیے

اَخَرْساج

aKHarsaajअख़रसाज

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: نباتیات

اَخَرْساج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) گرم وخشک مقامات کا قد آدم سے کسی قدر بلند ایک درخت، جس کی لکڑی اوپر سے کھردری اور نرم اور اندر سے کھوکھلی، پتے انجیرکے پتوں کی طرح مگر اسس سے ذرا بڑے اورچکنے، پھل کچھ میٹھا اورکچھ پھیکا ہوتا ہے، شاخوں اور جڑ پر مکڑیاں پیدا ہوکر سفید جالے تن دیتی ہیں ، پھل اور پتے دوائوں میں مستعمل

English meaning of aKHarsaaj

Noun, Masculine

  • (Botany) tamarix, a shrub or small tree of the genus Tamarix having small scale-like or needle-shaped leaves and feathery racemes of small white or pinkish flowers, of mostly coastal areas with saline soil

अख़रसाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) तामारिक्स जीनस की झाड़ी या छोटा पेड़ जिसमें सुई के आकार के छोटे पत्ते और छोटे सफेद या गुलाबी रंग के फूलों के पंख होते हैं, ज्यादातर तटीय क्षेत्रों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخَرْساج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخَرْساج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone