تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلا کے معانیدیکھیے
اَکیلا کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک
- بلا شرکت غیر، صرف، فقط، محض
- تنہائی، خلوت
- یکتا، لاثانی، فرد، بے مثل، لاجواب
- وہ مقام جہاں کوئی دوسرا نہ ہو، سنسان اور خالی مکان یا جگہ
شعر
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
English meaning of akelaa
Adverb, Adjective
अकेला के हिंदी अर्थ
اَکیلا کے مترادفات
اَکیلا کے متضادات
اَکیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکیلا)
اَکیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔