تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْبَر" کے متعقلہ نتائج

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

ٹانْگ

پاؤں، پیر، پا، لات، ران کی جر سے پانو تک کا حصہ

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

ting

گَھنْٹی

تَنْگ بار

وہ مقام جہاں مشکل سے گزر ہو، وہ شخص جو ہر ایک کو اپنے پاس نہ آنے دے اور لوگ بمشکل اس سے مل سکیں

تَنْگ تاب

تَنْگ یاب

کم یاب ، نادر-

تَنْگ روزی

نادار، محتاج، تنْگ دست

تَنْگ دَرْزی

جوڑوں کا ایسا ملاپ کہ بظاہر نظر نہ آئیں، باریک سلائی، چست سلائی

تَنْگ وَرْزی

کفایت شعاری، جررسی کرنا، بچت کرنا، کم خرچی

تَنْگ سال

خشک سال، قحط

تَنْگ سار

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

تَنْگ زِیسْت

تنْگ دست

تَنْگ مایَہ

غریب، بے بضاعت، کم حیثیت، مفلس، نادار

تَنْگ ظَرْفی

تنْگ ظرف سے اسم کیفیت، کم ظرفی، کم حوصلگی، اوچھا گری، اوچھا پن، کمینہ پن، رذالت

تَنْگ پوشی

چست لباس پہننا

تَنْگ آنا

۔عاجز آنا۔ مجبور ہونا۔ بیزار ہونا۔ تھک جانا۔ ؎

تَنْگ مَعاش

تنْگ دست، نادر، محتاج، مفلس، نادار

تَنْگ حالی

غربت، تنگ حالی، غریبی

تَنْگ دَسْتی

مفلسی، فلاکت، ناداری، غریبی، افلاس

تَنْگ ہونا

زچ ہونا، دق ہونا، پریشان ہونا

تَنْگ گِیری

زیادتی، سختی، ظلم

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنْگ گُلُو

پتلی گردن والا-

تَنْگ عَیشی

تَنْگ نَظَرا

گہری باتوں یا حقیقت کو نہ سمجھنے والا، نا رسا، کم فہم

تَنْگ باری

تَنْگ تابی

تَنْگ لانا

رک : تنْگ کرنا-

تَنْگ کَرْنا

ستانا، دق کرنا، عاجز کرنا، حیران کرنا، تکلیف دینا

تَنْگ مَعاشی

تَنْگ پَکَڑْنا

دق کرنا، ستانا، عاجز کرنا، زِچ پکڑنا، مجبور کرنا

تَنْگ رَہْنا

پریشان رہنا، بیزار رہنا

تَنگا تَنگ

خوب بھین٘چ کر ، نہایت اختلاط کے ساتھ-

تَنْگنا

تَنْگ چَشْمی

تنگ چشم کا اسم کیفیت

تَنْگ طَلَبی

شدت کا تقاضا، سختی کے ساتھ کسی چیز کو طلب کرنا

تَنْگ خَیال

تنْگ نظر

تَنگْڑی

ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise

تَنْگ بَخْتی

تَنْگ ظَرْف

کم ظرف، پست ہمت، کم حوصلہ، اوچھا، کمینہ

تَنْگ پوش

تنْگ لباس پہننے والا، ایسا لباس پہننے والا جو جسم پر چست اور کسا ہوا ہو

تَنْگ ذَہْن

جس کے ذہن کی رسائی محدود ہو، غبی، کند ذہن، کم عقل، احمق

تَنْگ مایَگی

تَنْگ فُرْصَتی

تَنْگ دَسْت

مفلس، نادار، نادار، محتاج

تَنْگ عَیش

تنْگ دست

تَنْگ خَیالی

رک : تنْگ نظری-

تَنْگ کِھینْچْنا

(پہلو یا آغوش میں) زور سے دبوچنا ، خوب بھینْچنا-

ٹَنگْری

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

تَنْگ حَوصَلَگی

تنگ سے اسم کیفیت، کم ہمّتی، بزدلی

تَنْگ حال ہونا

مصیبت میں ہونا، افلاس میں مُبتلا ہونا

تَنْگ و تارِیْک

چھوٹی جگہ جہاں اندھیرا ہو

ٹَنگاو

لٹکاؤ ، ٹنْگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَر کے معانیدیکھیے

اَکْبَر

akbarअकबर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تشیع اسلام

اشتقاق: كَبُرَ

اَکْبَر کے اردو معانی

صفت

  • مرتبے یا عمر یا جسات وغیرہ میں بڑا، بہت برا، سب سے بڑا

اسم، مذکر

  • فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین میحمد اکبر (۱۵۴۲-۱۶۰۵)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نو رتن کہلاتے تھے
  • امام احسین کے منجھلے بیٹے کا نام جو شکل و صورت میں حضور صلعم سے مشابہ تھے، اٹھارہ برس کی عمر میں جہاد کربلا میں شہید ہوئے
  • (منطق) قیاس منطقی کے نتیجے کا محمول یا مبتدا کی خبر

شعر

English meaning of akbar

Adjective

Noun, Masculine

  • the great Mughal emperor Akbar
  • he is commonly known as simply Ali al-Akbar, was the son of Al-Husain, the third Imam of Shia, he was martyred at the age of 18 on the day of Ashura, in the Battle of Karbala and he resembled his maternal grandfather Muhammad, the prophet of Allah
  • (Logic) determinant of approximate logical result and initial intimation

अकबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पद या उम्र में बड़ा, सबसे बड़ा, बहुत बड़ा, महान, सम्मानित
  • महान; बहुत बड़ा; श्रेष्ठ।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुप्रसिद्ध मुग़ल सम्राट 'जलालुद्दीन मोहम्मद अकबर' को संबोधन का नाम, जिसने भारत में १५५५ ई॰ से १६०५ ई॰ तक शासन किया
  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब नवासे हुसैन के मंझले पुत्र का नाम जो मुखड़े और आकार में पैग़म्बर मोहम्मद साहब मिलते-जुलते थे, अट्ठारह वर्ष की आयु में करबला के युद्ध में शहीद हुए
  • (तर्कशास्त्र) अनुमानित तार्किक परिणाम का निर्धारक या प्रारंभि सूचना

اَکْبَر کے مترادفات

اَکْبَر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone