تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکْبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَر کے معانیدیکھیے
اَکْبَر کے اردو معانی
صفت
- مرتبے یا عمر یا جسات وغیرہ میں بڑا، بہت برا، سب سے بڑا
اسم، مذکر
- فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین میحمد اکبر (۱۵۴۲-۱۶۰۵)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نو رتن کہلاتے تھے
- امام احسین کے منجھلے بیٹے کا نام جو شکل و صورت میں حضور صلعم سے مشابہ تھے، اٹھارہ برس کی عمر میں جہاد کربلا میں شہید ہوئے
- (منطق) قیاس منطقی کے نتیجے کا محمول یا مبتدا کی خبر
شعر
یہ دنیا اکبر ظلموں کی ہم مجبوری کی انارکلی
ہم دیواروں کے بیچ میں ہیں ہم نرغۂ جبر و جلال میں ہیں
کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کے
یاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے
اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سے
لیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج سے
English meaning of akbar
Noun, Masculine
- the great Mughal emperor Akbar
- he is commonly known as simply Ali al-Akbar, was the son of Al-Husain, the third Imam of Shia, he was martyred at the age of 18 on the day of Ashura, in the Battle of Karbala and he resembled his maternal grandfather Muhammad, the prophet of Allah
- (Logic) determinant of approximate logical result and initial intimation
अकबर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पद या उम्र में बड़ा, सबसे बड़ा, बहुत बड़ा, महान, सम्मानित
- महान; बहुत बड़ा; श्रेष्ठ।
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुप्रसिद्ध मुग़ल सम्राट 'जलालुद्दीन मोहम्मद अकबर' को संबोधन का नाम, जिसने भारत में १५५५ ई॰ से १६०५ ई॰ तक शासन किया
- पैग़म्बर मोहम्मद साहब नवासे हुसैन के मंझले पुत्र का नाम जो मुखड़े और आकार में पैग़म्बर मोहम्मद साहब मिलते-जुलते थे, अट्ठारह वर्ष की आयु में करबला के युद्ध में शहीद हुए
- (तर्कशास्त्र) अनुमानित तार्किक परिणाम का निर्धारक या प्रारंभि सूचना
اَکْبَر کے مترادفات
اَکْبَر کے متضادات
اَکْبَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکْبَر)
اَکْبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔