تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْبَر" کے متعقلہ نتائج

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغاز کَرنا

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز و انجام

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغَازِ عَاشِقِی

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

اِیغاز

غصہ دلانا

اَنْگُز

اَنگیز

برداشت، سہارنا

سَبْزے کا آغاز

داڑھی مونچھ نکلنا شروع ہونا، خط کا آغاز

سَبزَہ آغاز ہونا

نوجوانی کے آغاز پر ڈاڑھی مُون٘چھوں کے بال نِکلنے شروع ہونا ، جوانی کے آثار ظاہر ہونا ، جوانی کا آغاز ہونا .

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

کا آغاز ہونا

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

داڑھی مُوچْھ آغاز ہونا

سبزہ نِکلنا، داڑھی مُوچھ آنا، جوان ہونا

بَد آغاز

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

لا آغاز

(لفظاً) جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

سَبزَہ کا آغاز ہونا

رُخساروں پر خط نِکلنا ، بلوغت کے اثار نمایاں ہونا .

نَئِی زِندَگی کا آغاز کَرنا

شادی کے بعد معاشرت میں تبدیلی لانا ۔

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

سَر آغاز

عنوان، عبارت کی پیشانی (جو جلی لکھی جائے) تمہید

حُسْنِ آغاز

سَبزَۂ آغاز

نوجوان لڑکا جس کی مسیں بھیگنا شروع ہوئی ہوں

تارِیخِ آغاز

اَنْگیزِندَہ

اٹھانے والا، ابھارنا، بھڑکانے یا جوش دلانے کا عمل

اِغْضَا

چشم پوشی کرنا، کسی کی غلطی پر توجہ نہ دینا، دینا نہ دینا

اِغْزا

کسی کو لڑائی پر اکسانا، کسی کو ورغلانا، بہکانا

اَنگیزِش

تَہَیُج، جوش، اَٹھان

agaze

غَور سے ديکھتا ہُوا

اَنگیز کَرْنا

اکسانا، بھڑکانا، برانگیختہ کرنا

اَغْذِیَہ

غذائیں، کھانے کی چیزیں، اشیائے خوردنی

اِغزال

اَنْگیزَہ

وجہ

اَنگُوزَہ

ہین٘گ، ایک مشہور گوند، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے، اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طورپر بھی استعمال ہوتی ہے

باعِثِ آغازِ سَفَر

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

مُصِیبَت اَنگیْز ہونا

مصیبت برداشت کرنا ، دُکھ اُٹھانا ، سختی جھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَر کے معانیدیکھیے

اَکْبَر

akbarअकबर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تشیع اسلام

اشتقاق: كَبُرَ

اَکْبَر کے اردو معانی

صفت

  • مرتبے یا عمر یا جسات وغیرہ میں بڑا، بہت برا، سب سے بڑا

اسم، مذکر

  • فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین میحمد اکبر (۱۵۴۲-۱۶۰۵)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نو رتن کہلاتے تھے
  • امام احسین کے منجھلے بیٹے کا نام جو شکل و صورت میں حضور صلعم سے مشابہ تھے، اٹھارہ برس کی عمر میں جہاد کربلا میں شہید ہوئے
  • (منطق) قیاس منطقی کے نتیجے کا محمول یا مبتدا کی خبر

شعر

English meaning of akbar

Adjective

Noun, Masculine

  • the great Mughal emperor Akbar
  • he is commonly known as simply Ali al-Akbar, was the son of Al-Husain, the third Imam of Shia, he was martyred at the age of 18 on the day of Ashura, in the Battle of Karbala and he resembled his maternal grandfather Muhammad, the prophet of Allah
  • (Logic) determinant of approximate logical result and initial intimation

अकबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पद या उम्र में बड़ा, सबसे बड़ा, बहुत बड़ा, महान, सम्मानित
  • महान; बहुत बड़ा; श्रेष्ठ।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुप्रसिद्ध मुग़ल सम्राट 'जलालुद्दीन मोहम्मद अकबर' को संबोधन का नाम, जिसने भारत में १५५५ ई॰ से १६०५ ई॰ तक शासन किया
  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब नवासे हुसैन के मंझले पुत्र का नाम जो मुखड़े और आकार में पैग़म्बर मोहम्मद साहब मिलते-जुलते थे, अट्ठारह वर्ष की आयु में करबला के युद्ध में शहीद हुए
  • (तर्कशास्त्र) अनुमानित तार्किक परिणाम का निर्धारक या प्रारंभि सूचना

اَکْبَر کے مترادفات

اَکْبَر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone