تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْبَر" کے متعقلہ نتائج

اِقْبال

بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد

اِقْبال نامَہ

مجرم کا اقبالی بیان خصوصاً جو عدالت میں لکھ کر پیش کیا جائے یا جسے عدالت قلمبند کرے.

اِقْبالِ عِشْق

confession of love

اِقْبالِیَت

ڈاکٹر محمد اقبال (رک : شاعر مشرق) کے افکار و خیالات اور ان کی تصانیف کا خصوصی رنگ اور اسلوب (ایک ناقد کے زاویۂ نگاہ سے).

اِقْبالِ دَعْویٰ

مدعاعلیہ کا عدالت میں مدعی کے دعوے کو درست تسلیم کرلینا.

اِقْبال مَنْد

خوش قسمت، صاحب اقبال، بخت ور

اِقْبال کَرْنا

۱. اقرار کرنا ، اعتراف کرنا.

اِقْبال چَمَکْنا

خوش نصیبی کے دن آنا ، عروج اور کامیابی حاصل ہونا.

اِقْبالِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِقْبالی مُجْرِم

self-confessed criminal

اِقْبالِ سِکَنْدَری

extremely good fortune

اِقْبالِ جُرْم کرنا

اپنے گناہ کا اعتراف کرنا، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرنا

سِتارَۂ اِقْبال

اقبال مندی کا نشان ، خوش بختی کا ستارہ ؛ مُراد : اقبال مندی و خوش بختی .

تَرَقّی اِقْبال ہو

(دعا) اقبال بڑھے، ترقی کرو، پھلو پھولو

عُرُوجِ اِقْبال

بلند اقبالی ، خوشی قسمتی ، ترقی.

بَد اِقْبال

جس کا حکم اس کے ماتحت بھی نہ مانیں.

بَلَنْد اِقْبال

خوش قسمت، خوش نصیب، خوش اختر

تَصَوُّرِ اِقْبال

imagination of Iqbal, contemplating confession

صاحِبِ اِقْبال

اقبال مند، بااقبال، خوش نصیب، خوش قسمت، خوش حال

وُرُودِ اِقْبال

بادشاہ کا تشریف لانا یا رونق افروز ہونا (فرمانا کےساتھ).

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

جُرْم کا اِقْبال کَرنا

قصور ماننا، اپنی غلطی کا اعتراف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْبَر کے معانیدیکھیے

اَکْبَر

akbarअकबर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اسلام تشیع

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

اَکْبَر کے اردو معانی

صفت

  • مرتبے یا عمر یا جسامت وغیرہ میں بڑا، بہت بڑا، سب سے بڑا

اسم، مذکر

  • فرماں روایان ہند میں چغتائی (موسوم بہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرماں روا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمد اکبر (۱۵۴۲-۱۶۰۵) اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نو رتن کہلاتے تھے
  • امام حسین کے منجھلے بیٹے کا نام جو شکل و صورت میں حضور صلعم سے مشابہ تھے، اٹھارہ برس کی عمر میں جہاد کربلا میں شہید ہوئے
  • (منطق) قیاس منطقی کے نتیجے کا محمول یا مبتدا کی خبر

شعر

Urdu meaning of akbar

  • Roman
  • Urdu

  • maratbe ya umr ya jasaat vaGaira me.n ba.Daa, bahut buraa, sab se ba.Daa
  • farmaanrvaa yaan hind me.n chuGtaa.ii (mausuum ye muGliyaa) Khaandaan ka tiisraa farmaanrvaa ( baabar ka potaa, humaayuu.n ka beTaa) jalaal uddiin mehmud akbar (१५४२-१६०५), is ka naam mutaddid talmiihaat ke taur par adbiiyaat me.n mustaamal aur akbar-e-aazam ke naam se mashhuur hai, bahut sii chiize.n (sake, ozaan vaGaira) us kii nisbat se akbarii kahlaate hain, is ke nau vaziir the jo nau ratan kahlaate the
  • imaam ahsiin ke ma.njhale beTe ka naam jo shakl-o-suurat me.n huzuur salaam se mushaabeh the, aThaarah baras kii umr me.n jihaad karbalaa me.n shahiid hu.e
  • (mantiq) qiyaas mantqii ke natiije ka mahmuul ya mubatdaa kii Khabar

English meaning of akbar

Adjective

Noun, Masculine

  • the great Mughal emperor Akbar
  • he is commonly known as simply Ali al-Akbar, was the son of Al-Husain, the third Imam of Shia, he was martyred at the age of 18 on the day of Ashura, in the Battle of Karbala and he resembled his maternal grandfather Muhammad, the prophet of Allah
  • (Logic) determinant of approximate logical result and initial intimation

अकबर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पद या उम्र में बड़ा, सबसे बड़ा, बहुत बड़ा, महान, सम्मानित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय शासकों में चुग़्ताई (मुग़लिया वंश से संबंद्ध) ख़ानदान का तीसरा शासक (बाबर का पोता, हुमायूँ का बेटा) जलालुद्दीन मोहम्मद अकबर (1542-1605), उसका नाम अलग-अलग संदर्भों के रूप में साहित्य में प्रयुक्त और अकबर-ए-आज़म के नाम से मशहूर है, बहुत सी चीज़ें (सिक्के, मापन इत्यादि) उससे संबद्ध अथवा संबंधित होने के कारणवश अकबरी कहलाती हैं, उसके नौ वज़ीर थे, जो नवरत्न कहलाते थे
  • इमाम हुसैन (पैग़ंबर मोहम्मद के नवासे) के मंझले बेटे का नाम जो अपने रंग-रूप एवं आकार-प्रकार में पैग़ंबर मोहम्मद से मिलते-जुलते थे, अट्ठारह वर्ष की आयु में कर्बला के युद्ध में शहीद हुए

اَکْبَر کے مترادفات

اَکْبَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْبال

بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد

اِقْبال نامَہ

مجرم کا اقبالی بیان خصوصاً جو عدالت میں لکھ کر پیش کیا جائے یا جسے عدالت قلمبند کرے.

اِقْبالِ عِشْق

confession of love

اِقْبالِیَت

ڈاکٹر محمد اقبال (رک : شاعر مشرق) کے افکار و خیالات اور ان کی تصانیف کا خصوصی رنگ اور اسلوب (ایک ناقد کے زاویۂ نگاہ سے).

اِقْبالِ دَعْویٰ

مدعاعلیہ کا عدالت میں مدعی کے دعوے کو درست تسلیم کرلینا.

اِقْبال مَنْد

خوش قسمت، صاحب اقبال، بخت ور

اِقْبال کَرْنا

۱. اقرار کرنا ، اعتراف کرنا.

اِقْبال چَمَکْنا

خوش نصیبی کے دن آنا ، عروج اور کامیابی حاصل ہونا.

اِقْبالِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِقْبالی مُجْرِم

self-confessed criminal

اِقْبالِ سِکَنْدَری

extremely good fortune

اِقْبالِ جُرْم کرنا

اپنے گناہ کا اعتراف کرنا، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرنا

سِتارَۂ اِقْبال

اقبال مندی کا نشان ، خوش بختی کا ستارہ ؛ مُراد : اقبال مندی و خوش بختی .

تَرَقّی اِقْبال ہو

(دعا) اقبال بڑھے، ترقی کرو، پھلو پھولو

عُرُوجِ اِقْبال

بلند اقبالی ، خوشی قسمتی ، ترقی.

بَد اِقْبال

جس کا حکم اس کے ماتحت بھی نہ مانیں.

بَلَنْد اِقْبال

خوش قسمت، خوش نصیب، خوش اختر

تَصَوُّرِ اِقْبال

imagination of Iqbal, contemplating confession

صاحِبِ اِقْبال

اقبال مند، بااقبال، خوش نصیب، خوش قسمت، خوش حال

وُرُودِ اِقْبال

بادشاہ کا تشریف لانا یا رونق افروز ہونا (فرمانا کےساتھ).

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

جُرْم کا اِقْبال کَرنا

قصور ماننا، اپنی غلطی کا اعتراف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone