تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَڑْنا کے معانیدیکھیے
اَکَڑْنا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل لازم
- اینٹھ کر سخت ہوجانا، اعضا کا سن اور بے حس و حرکت ہوجانا، ٹھٹھرنا، سکڑنا
- غرور یا اتراہٹ سے اینڈنا، تننا
- سینہ تان کر مونڈھے ہلاتے ہوئے چلنا
- سرکشی کرنا، بل کھانا، تیور بگاڑنا، خفا ہونا
- ہٹ کرنا، اَڑنا، ڈھٹائی کرنا
- کسی جزو یا حسے کا مالک ہونا
- سوکھ کر کڑا ہونا
شعر
وہ سیر چمن کے لئے آ رہا ہے
اکڑنا نہ شمشاد اتنا زیادہ
یوں خود پہ اکڑنا بھی نہیں ٹھیک جہاں میں
یہ حسن تو فانی ہے ذرا دیکھ کے چلئے
اکڑنا تن کے چلنا دھج بنانا وضع دکھلانا
کبھی نیمہ کبھی چپکن کبھی خالی دوشالا ہے
English meaning of aka.Dnaa
Sanskrit, Hindi - Intransitive verb
- (of a body part) be numb or without sensation
- harden, obstinate
- be arrogant, behave conceitedly
- be stubborn, behave adamantly
- become hard, be rigid
- become stiff, be cramped
- walk with puffed out breast
अकड़ना के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया
- एंठकर कठोर हो जाना, अंगों का सन्न ऐंठना, सरदी आदि के कारण ठिठुरना या सिकुड़ना, अंगों का सन्न हो जाना, ठिठुरना
- घमंड एवं गरूर से तन कर चलना, तनना में रहना, घमंड करना, ग़रूर या इतराहट से ऐंठना, तनना
- सीना तान कर मोंढे हिलाते हुे चलना धृष्टता करना, शेखी करना, अभिमान करना
- सरकशी करना, बल खाना, तेवर बिगाड़ना, अप्रसन्न होना
- हठ करना, अड़ना, ढिटाई करना
- किसी अंश या हिस्से का स्वामी
- सूख कर कड़ा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکَڑْنا)
اَکَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔