تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجْوَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْوَف کے معانیدیکھیے
اَجْوَف کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- کھوکھلا ، جس کا پیٹ یا اندورنی حصہ خالی ہو .
- (قواعد عربی) وہ فعل یا اسم جس کا عین کلمہ حرف علت (ا ، و یا ی) ہو ، جیسے : قول ، بیع وغیرہ .
اسم، مؤنث
- (تشریح) وہ بڑی اور سب رگوں سے موٹی جوف دار ورید جو یہ اختلاف تحقیق حکما جگر یا دل سے نکل کر دو رگوں کی شکل میں تقسم ہوتی ہے جن میں سے ایک اوپر کی طرف جاتی ہے اور دوسری نیچے کی طرف .
English meaning of ajvaf
Noun, Adjective, Masculine
- hollow, vacant, concave
अज्वफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- वह अरबी शब्द जिसके बीच का अक्षर ‘अलिफ़', ‘वाव’ या ‘ये’ हो
- खोखला, जिसका पेट या अंदरूनी हिस्सा ख़ाली हो, जो बीच से ख़ाली हो
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (व्याख्या) सभी शिराओं से निकलने वाली बड़ी और मोटी शिरा जिसे यह शोध यकृत या हृदय से विभाजित कर दो शिराओं में बाँटती है जिनमें से एक ऊपर की ओर और दूसरी नीचे की ओर जाती है
اَجْوَف کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجْوَف)
اَجْوَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔