تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْوَف" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْوَف کے معانیدیکھیے

اَجْوَف

ajvafअज्वफ़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: جوف

اَجْوَف کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • کھوکھلا ، جس کا پیٹ یا اندورنی حصہ خالی ہو .
  • (قواعد عربی) وہ فعل یا اسم جس کا عین کلمہ حرف علت (ا ، و یا ی) ہو ، جیسے : قول ، بیع وغیرہ .

اسم، مؤنث

  • (تشریح) وہ بڑی اور سب رگوں سے موٹی جوف دار ورید جو یہ اختلاف تحقیق حکما جگر یا دل سے نکل کر دو رگوں کی شکل میں تقسم ہوتی ہے جن میں سے ایک اوپر کی طرف جاتی ہے اور دوسری نیچے کی طرف .

English meaning of ajvaf

Noun, Adjective, Masculine

  • hollow, vacant, concave

अज्वफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वह अरबी शब्द जिसके बीच का अक्षर ‘अलिफ़', ‘वाव’ या ‘ये’ हो
  • खोखला, जिसका पेट या अंदरूनी हिस्सा ख़ाली हो, जो बीच से ख़ाली हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (व्याख्या) सभी शिराओं से निकलने वाली बड़ी और मोटी शिरा जिसे यह शोध यकृत या हृदय से विभाजित कर दो शिराओं में बाँटती है जिनमें से एक ऊपर की ओर और दूसरी नीचे की ओर जाती है

اَجْوَف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْوَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْوَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone