تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْگَر" کے متعقلہ نتائج

اَژْدَہا

بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے

اَژْدَہائی کرنا

اژدہے کی طرح حملہ آور ہونا.

اَژدھا

A dragon, a large serpent, a boa

اِژدِہام

بھیڑ، مجمع، ہجوم، جمگھٹ

ہَفْت اَژْدَہا

سات سیارے

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

undertake a dangerous task

اَژدَہے کے مُنْہ میں جھونْکْنا

send to a dangerous place

اَژدَہے کے مُنْھ میں ہونا

be in the clutches of a dragon, be in a dangerous situation

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْگَر کے معانیدیکھیے

اَجْگَر

ajgarअजगर

وزن : 22

موضوعات: زراعت جانور

  • Roman
  • Urdu

اَجْگَر کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

فارسی - صفت

  • (مجازاً) بڑا، وزنی، بھاری
  • کاہل، ست

شعر

Urdu meaning of ajgar

  • Roman
  • Urdu

  • lambaa aur moTaa saa.np, azdar, azadha
  • (majaazan) ba.Daa, vaznii, bhaarii
  • kaahil, sat

English meaning of ajgar

Sanskrit - Noun, Masculine

  • large and thick snake, general term for any large, thick serpent, boa-constrictor, dragon or a python

Persian - Adjective

अजगर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत बड़ा एवं मोटा साँप जो प्राणियों को निगल जाता है

फ़ारसी - विशेषण

اَجْگَر کے مترادفات

اَجْگَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اجگر یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’ تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَژْدَہا

بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے

اَژْدَہائی کرنا

اژدہے کی طرح حملہ آور ہونا.

اَژدھا

A dragon, a large serpent, a boa

اِژدِہام

بھیڑ، مجمع، ہجوم، جمگھٹ

ہَفْت اَژْدَہا

سات سیارے

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

undertake a dangerous task

اَژدَہے کے مُنْہ میں جھونْکْنا

send to a dangerous place

اَژدَہے کے مُنْھ میں ہونا

be in the clutches of a dragon, be in a dangerous situation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone