تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجَل رَسِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجَل رَسِیْدَہ کے معانیدیکھیے
اَجَل رَسِیْدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- قریب بمرگ، مرنے کے قریب، اجل گرفتہ
شعر
تری گلی میں جو دھونی رمائے بیٹھے ہیں
اجل رسیدہ ہیں مرنے کو آئے بیٹھے ہیں
تلوار کس کے خون میں سر ڈوب ہے تری
یہ کس اجل رسیدہ کے گھر پر ستم ہوا
English meaning of ajal-rsiida
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- dead, doomed, destined to a fate involving death
अजल-रसीदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- मृत्यु के निकट, मरणासन्न अवस्था, मृतप्राय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجَل رَسِیْدَہ)
اَجَل رَسِیْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔