تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیْوان" کے متعقلہ نتائج

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

ہَزّالی

پھکڑپن، ہزل گوئی، ہنسی مذاق

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

ہیجولا

سیڑھی ؛ پیڑھی ؛ زینہ

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

ہیجْلا

(وکنی) چوچلا نخرہ،

ہُزالی

ہزال سے منسوب، دبلا پن کا، لاغری والا

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیْوان کے معانیدیکھیے

اَیْوان

aivaanऐवान

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: سیاسیات

اَیْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل
  • (سیاست) مجلس قانون ساز، منتخب کیے ہوے یا نامزد نمائندوں کی جماعت

    مثال - ایوان میں پیش بل کو اکثریت سے منظوری مل گئی ہے

  • (مجازاً) آئینی حکومت
  • (مجازاً) انجمن

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of aivaan

Noun, Masculine

ऐवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महल, राजभवन, महल, भवन, शाहीमहल
  • ( राजनीति) विधान समिति, विधानसभा या लोकसभा, सदन, संसद, निर्वाचित या मनोनीत प्रतिनिधियों का गिरोह

    उदाहरण - ऐवान में पेश बिल को अक्सरियत से मंज़ूरी मिल गई है

  • (लाक्षणिक) वैध सरकार, संवैधानिक सरकार
  • ( लाक्षणिक) संघ, परिषद, संस्था, कमेटी

اَیْوان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone