تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجَلَہ" کے متعقلہ نتائج

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حَجْلَہ نِشِیں

پردے میں رہنے والا، خلوت نشیں، گوشہ گیر، کنابۃً: محبوب

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَلَہ کے معانیدیکھیے

حَجَلَہ

hajalaहजला

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: حَجَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَجَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ
  • پردے دار مسہری، پردۂ عروس
  • (تصوّف) حق کا مُتَصِف ہونا صفات کے ساتھ

Urdu meaning of hajala

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar khaT jo dulhan ke li.e sajaayaa jaataa hai, sej, dulhan ke baiThne ka aaraasta kamra
  • pardedaar masahrii, parda-e-aruus
  • (tasavvuph) haq ka mutsif honaa sifaat ke saath

English meaning of hajala

Noun, Masculine

  • a curtain drawn before the bride's chamber, a kind of curtained canopy, or ornamented pavilion for a bride, the bridal chamber, the marriage bed, alcove

हजला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुल्हन का कमरा, दुल्हन का छपरखट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حَجْلَہ نِشِیں

پردے میں رہنے والا، خلوت نشیں، گوشہ گیر، کنابۃً: محبوب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone