تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیش کے معانیدیکھیے
عَیش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی، حیات
- آرام، آسائش، خوشی، غم کا متضاد، آسودگی، راحت، سکھ
- لذت، جشن، لطف
- شہوت پرستی، نفس پرستی
- (تصوّف) حضورِ دائمی کو کہتے ہیں
شعر
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیں
دوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیں
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتا ہے
English meaning of 'aish
Noun, Masculine
- life
- luxury, pleasure, delight
- life of luxury and comfort
- sensuality, carnal indulgence
'ऐश के हिंदी अर्थ
عَیش کے مترادفات
عَیش کے متضادات
عَیش سے متعلق محاورے
عَیش سے متعلق کہاوتیں
عَیش کے قافیہ الفاظ
عَیش کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیش)
عَیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔