تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

جیب

(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.

جِیب

زبان.

جیب تَراش٘نا

جیب کاٹ کر یا بغیر کاٹے ہوئے کسی دوسرے کی جیب سے مال نکال لینا.

جیب پارَہ

جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو ؛ اداس.

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

جیب کَٹ

رک: جیب کترا.

جیبُ التَّمام

(ریاضی) جیب مستوی کے ساتھ کا خط جو اس سے مل کر زاوایہ بناتا ہے.

جیبَہ پوش

زرہ پوش.

جیبِ مَعْکُوس

(ریاضی) جیب معنی نمبر ۳(رک: کا نقیض.

جیب میں پَیسَہ ہونا

خرچ کرنے کے قابل ہونا ،صاحب حیثیت ہونا.

جیب گِیر

رک: جیب کترا.

جیب میں پَڑا ہونا

قبضے یا قابو میں ہونا ؛ کوئی وقعت یا اہمیت نہ ہونا.

جیب دَری

(وحشت یا غم میں) اپنا گریباں چاک کرنا، کپڑے پھاڑ ڈالنا.

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

کچھ دینا

جیب گَھڑی

چھوٹی گھڑی جو جیب میں رکھی جائے

جیب کَٹْنا

جیب کاٹنا (رک) کا لازم.

جیب کَتْرا

جیب تراش، وہ شخص جو دوسرے لوگوں کی جیب سے چوری کرتا ہے

جیب بَھرنا

روپیہ ہاتھ آنا.

جیب کاٹْنا

رک: جیب تراشنا.

جیب تَراش

جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

جیب تَراشی

جیب کاٹنا، جیب کانٹے کا عمل

جیب پَکَڑنا

interrupt someone

جیب کَتَرتا

رک: جیب کاٹنا.

جیب کُتَرنا

pick someone's pocket

جیب نِکالنا

be extremely fatigued or thirsty, pant, have the tongue hanging out

جیب ٹَٹولْنا

کچھ نکالنے کی نیت سے ہاتھ سے جیب کا جائزہ لینا.

جیب جھاڑْنا

جیب خالی کرنا، مال چھین لینا، مفلس بنادینا.

جیب میں ہونا

رک: جیب میں پڑا ہونا.

جیبِ خاص

وہ خزانہ جو کسی والتی ریاست، امیر یا بادشاہ کے ذاتی خرچ کے لیے مخصوص ہو ، صرف خاص.

جیب بھاری ہونا

کافی روپیہ پیسہ ہونا، نقدی پاس ہونا.

جیب خالی ہونا

جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا.

جیب پُر کَرنا

رک: جیب بھرنا.

جِیب خَرچ

ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم

جیب بَھر جانا

روپیہ ہاتھ آنا.

جیب خالی ہو جانا

کچھ پاس نہ رہنا، جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا

جیب میں ہاتھ ڈالو

کچھ دو.

جیب گَرْم کَرنا

روپے پیسے سے جیب بھرنا ، ناجائز فایدہ اٹھانا یا پہن٘چانا.

جیب چاکی

دل خراشی

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیب میں مُنْھ ڈالْنا

(اپنے کے ساتھ) اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا ،شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا گردن جھکا کر غور کرنا،اپنے گریبان میں منھ ڈالنا (رک).

جیب میں نَہِیں دانے بُڑْھیا چَلی بُھنانے

لاف زن کی نبست بولتے ہیں.

جیب چلانا

زباں درازی کرنا، گالی گلوچ بکنا

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جِیب دابْنا

دان٘توں سے زبان دبا کر کوئی اشارہ کرنا.

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

جِیب کھولْنا

زباں سے کچھ بولنا.

جِیب چِھلْنی

زبان صاف کرنے کا آلہ.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جِیب جَلی نَہ سَواد آیا

کچھ فائدہ نہ ہوا ، کوئی مزہ نہ آیا.

جیبی رُومال

a pocket-handkerchief

جیبھ

جِیب

جیبھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے

جِیبی

رک: جیب.

جَیبی

جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں کے معانیدیکھیے

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

aise aise to merii jeb me.n pa.De rahte hai.nऐसे ऐसे तो मेरी जेब में पड़े रहते हैं

نیز : اَیسے تو مِیری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں کے اردو معانی

  • میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

Urdu meaning of aise aise to merii jeb me.n pa.De rahte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • mere saamne un kii ko.ii haqiiqat nahiin, me.n un ke muqaable me.n bahut zyaadaa hoshyaar huu.n

English meaning of aise aise to merii jeb me.n pa.De rahte hai.n

  • I am smarter than you are (to show utter contempt)

ऐसे ऐसे तो मेरी जेब में पड़े रहते हैं के हिंदी अर्थ

  • मेरे सामने उनकी कोई वास्तविकता नहीं, मैं उनकी तुलना में अत्यधिक चालाक हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیب

(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.

جِیب

زبان.

جیب تَراش٘نا

جیب کاٹ کر یا بغیر کاٹے ہوئے کسی دوسرے کی جیب سے مال نکال لینا.

جیب پارَہ

جس کا گریبان پھٹا ہوا ہو ؛ اداس.

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

جیب کَٹ

رک: جیب کترا.

جیبُ التَّمام

(ریاضی) جیب مستوی کے ساتھ کا خط جو اس سے مل کر زاوایہ بناتا ہے.

جیبَہ پوش

زرہ پوش.

جیبِ مَعْکُوس

(ریاضی) جیب معنی نمبر ۳(رک: کا نقیض.

جیب میں پَیسَہ ہونا

خرچ کرنے کے قابل ہونا ،صاحب حیثیت ہونا.

جیب گِیر

رک: جیب کترا.

جیب میں پَڑا ہونا

قبضے یا قابو میں ہونا ؛ کوئی وقعت یا اہمیت نہ ہونا.

جیب دَری

(وحشت یا غم میں) اپنا گریباں چاک کرنا، کپڑے پھاڑ ڈالنا.

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

کچھ دینا

جیب گَھڑی

چھوٹی گھڑی جو جیب میں رکھی جائے

جیب کَٹْنا

جیب کاٹنا (رک) کا لازم.

جیب کَتْرا

جیب تراش، وہ شخص جو دوسرے لوگوں کی جیب سے چوری کرتا ہے

جیب بَھرنا

روپیہ ہاتھ آنا.

جیب کاٹْنا

رک: جیب تراشنا.

جیب تَراش

جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

جیب تَراشی

جیب کاٹنا، جیب کانٹے کا عمل

جیب پَکَڑنا

interrupt someone

جیب کَتَرتا

رک: جیب کاٹنا.

جیب کُتَرنا

pick someone's pocket

جیب نِکالنا

be extremely fatigued or thirsty, pant, have the tongue hanging out

جیب ٹَٹولْنا

کچھ نکالنے کی نیت سے ہاتھ سے جیب کا جائزہ لینا.

جیب جھاڑْنا

جیب خالی کرنا، مال چھین لینا، مفلس بنادینا.

جیب میں ہونا

رک: جیب میں پڑا ہونا.

جیبِ خاص

وہ خزانہ جو کسی والتی ریاست، امیر یا بادشاہ کے ذاتی خرچ کے لیے مخصوص ہو ، صرف خاص.

جیب بھاری ہونا

کافی روپیہ پیسہ ہونا، نقدی پاس ہونا.

جیب خالی ہونا

جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا.

جیب پُر کَرنا

رک: جیب بھرنا.

جِیب خَرچ

ذاتی خرچ کے لیے دی جانے والی رقم

جیب بَھر جانا

روپیہ ہاتھ آنا.

جیب خالی ہو جانا

کچھ پاس نہ رہنا، جیب میں کوئی رقم نہ ہونا، مفلس یا قلاش ہونا

جیب میں ہاتھ ڈالو

کچھ دو.

جیب گَرْم کَرنا

روپے پیسے سے جیب بھرنا ، ناجائز فایدہ اٹھانا یا پہن٘چانا.

جیب چاکی

دل خراشی

جیبی کُتّا

بہت چھوٹا پالتو کتا، گرجی کتا.

جیب میں مُنْھ ڈالْنا

(اپنے کے ساتھ) اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا ،شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا گردن جھکا کر غور کرنا،اپنے گریبان میں منھ ڈالنا (رک).

جیب میں نَہِیں دانے بُڑْھیا چَلی بُھنانے

لاف زن کی نبست بولتے ہیں.

جیب چلانا

زباں درازی کرنا، گالی گلوچ بکنا

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

جیبی گَھڑی

رک: جیب گھڑی.

جیبی کِتاب

جیبی بیاض، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

جِیب دابْنا

دان٘توں سے زبان دبا کر کوئی اشارہ کرنا.

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

جِیب کھولْنا

زباں سے کچھ بولنا.

جِیب چِھلْنی

زبان صاف کرنے کا آلہ.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جِیب جَلی نَہ سَواد آیا

کچھ فائدہ نہ ہوا ، کوئی مزہ نہ آیا.

جیبی رُومال

a pocket-handkerchief

جیبھ

جِیب

جیبھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

کھانے پینے سے آدمی توانا تندرست رہتا ہے، انسان کے لئے کھانا بہت بڑی چیز ہے

جِیبی

رک: جیب.

جَیبی

جیب (رک) سے منسوب یا متعلق، جیب، جیبا ،(ریاضی طبیعیات) نصف وتر کا یا اس سے متعلق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone