تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"air base" کے متعقلہ نتائج
air base کے لیے اردو الفاظ
air base کے اردو معانی
اسم
- ہوائی تنصیب
- (عسکری) ریاستہائے متحدہ امریکا کی فضائیہ کا محکمہ جو ایک ہوائی اڈے، اس کی تنصیبات، سہولیات، عملے، پرواز سے متعلق سرگرمیوں، عمل در آمد، طیاروں کی دیکھ بھال، بہم رسانی اور فضائی تنظیموں پر مشتمل ہوتا ہے
- اس قسم کی تنصیب جو کسی اور ہوائی فوج سے تعلق رکھتی ہو
- ہوائی جہاز کے فعل افعال کا مرکز
- محدود معنوں میں اس سے صرف موجود تنصیبات مراد لی جاتی ہیں
air base के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवाई-तंसीब
- ('अस्करी) रयासतहाए मुत्तहदा अमरीका की फ़ज़ाइया का मुहकमा जो एक हवाई अड्डे, उस की तंसीबात, सुहूलियात, 'अमले, परवाज़ से मुत'अल्लिक़ सरगर्मीयों, 'अमल दर आमद, तय्यारों की देख भाल, बहम रसानी और फ़ज़ाई तंज़ीमों पर मुश्तमिल होता है
- इस क़िस्म की तंसीब जो किसी और हवाई फ़ौज से त'अल्लुक़ रखती हो
- हवाई जहाज़ के फे़'ल अफ़'आल का मर्कज़
- महदूद मा'नों में इस से सिर्फ़ मौजूद तंसीबात मुराद ली जाती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (air base)
air base
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔