تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیمَن" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیمَن کے معانیدیکھیے

اَیمَن

aimanऐमन

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

Roman

اَیمَن کے اردو معانی

عربی - صفت

  • داہان، داہنا، جو سیدھے ہاتھ کی طرف ہو
  • خطرات سے محفوظ، بے خوف، مطمئین
  • شام کی ایک مقدس وادی جس میں کوہ طور واقع ہے اور جہاں حضرت موسیٰ نے خداے تعالیٰ سے اس کے دیدار کا اصرار کیا تھا (جس کے بعد بجلی سی چمکی تھی اور حضرت موسیٰ بے ہوش ہو گئے تھے)

اسم، مؤنث

  • ہندی شاعری کے ایک وزن کا نام
  • (موسیقی ) پرانی تقسیم کے مطابق دیپک راگ کی ایک بھارجا (بلاول کیدار اور شدھ کلیان سے مرکب)
  • جدید تقسیم کے مطابق کلیان ٹھاٹھ کا سمپورن راگ جو شام کو گایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of aiman

Roman

  • daahaan, daahina, jo siidhe haath kii taraf ho
  • Khatraat se mahfuuz, bekhauph, mutami.in
  • shaam kii ek muqaddas vaadii jis me.n koh taur vaaqya hai aur jahaa.n hazrat muusaa ne Khade taala se is ke diidaar ka israar kiya tha (jis ke baad bijlii sii chamkii thii aur hazrat muusaa behosh ho ge the
  • hindii shaayarii ke ek vazan ka naam
  • (muusiiqii ) puraanii taqsiim ke mutaabiq diipak raag kii ek bhaarjaa (bilaaval kedaar aur shuddh kalyaaN se murkkab
  • jadiid taqsiim ke mutaabiq kalyaaN ThaaTh ka sampuurN raag jo shaam ko gaayaa jaataa hai

English meaning of aiman

Arabic - Adjective

  • auspicious, fortunate, happiest
  • right, right side, on the right hand
  • safe, protected, secure
  • safe, secure, happy, void of care

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a raga or musical mode

ऐमन के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • दायाँ, दाहिना, जो सीधे हाथ की तरफ़ हो
  • ख़तरों से सुरक्षित, निडर, संतुष्ट
  • शाम अर्थात सीरिया देश की एक पवित्र वादी अथवा घाटी जिसमें तूर नामक पर्वत स्थित है और जहाँ हज़रत मूसा ने ख़ुदा-ए-ताला से उसके दीदार अर्थात दर्शन देने का हठ किया था (जिसके बाद बिजली सी चमकी थी और हज़रत मूसा बेहोश हो गए थे)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिन्दी शायरी अर्थात हिन्दी कविता के एक वज़्न अर्थात छन्द का नाम
  • (संगीत शास्त्र) प्राचीन विभाजन के अनुसार दीपक राग की एक भारजा अर्थात रागिनी (बिलावल, केदार और शुद्ध कल्याण से मुरक्कब)
  • आधुनिक विभाजन के अनुसार कल्याण ठाठ का संपूर्ण राग जो शाम को गाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone