تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aim" کے متعقلہ نتائج
aim کے لیے اردو الفاظ
aim کے اردو معانی
فعل لازم
- ہدف لینا
- سیدھ لینا
- میزائل کو ہدف کی جانب کرنا
- ذہن، ارادہ یا نیت کا بدلنا
- سعی کرنا
- کوشش کرنا
فعل متعدی
- نشانہ لینا
- شست باندھنا
- ہدف بنانا (کسی چیز یا بات کو)
- ارادہ کرنا
- (عسکری) سیدھ باندھنا جیسے کسی لڑاکا کا طیارے کی طرف تاکہ توپیں ہدف کو زد میں لے آئیں
- توپ کی طرح یوں نشانہ لینا کہ اس سے نکلا ہوا میزائل اپنے اہداف پر ٹھیک جا کر لگے
- بم یا بارودی سرنگ گرانا
اسم
- میزائل کی شست بندی یا سیدھ
- متوقع ہدف یا شے جسے نشانہ بنانا مقصود ہو
- ہدف
- شست
- نشانہ
- مقصد
- نصب العین
- اسکیم
aim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- हदफ़ लेना
- सीध लेना
- मिज़ाइल को हदफ़ की जानिब करना
- ज़ेहन, इरादा या नियत का बदलना
- स'ई करना
- कोशिश करना
सकर्मक क्रिया
- निशाना लेना
- शिस्त बाँधना
- हदफ़ बनाना (किसी चीज़ या बात को)
- इरादा करना
- ('अस्करी) सीध बाँधना जैसे किसी लड़ाका का तय्यारे की तरफ़ ताकि तोपें हदफ़ को ज़द में ले आएँ
- तोप की तरह यूँ निशाना लेना कि उस से निकला हुआ मिज़ाइल अपने अहदाफ़ पर ठीक जा कर लगे
- बम या बारूदी सुरंग गिराना
संज्ञा
- मिज़ाइल की शिस्त बंदी या सीध
- मुतवक़्क़ो' हदफ़ या शय जिसे निशाना बनाना मक़्सूद हो
- हदफ़
- शिस्त
- निशाना
- मक़्सद
- नस्ब-उल-'ऐन
- स्कीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آم
برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
عام
سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
amide
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aim)
aim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔