تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحْسَنِ تَقْوِیْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْسَنِ تَقْوِیْم کے معانیدیکھیے
اَحْسَنِ تَقْوِیْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے
- انسان، بشر
شعر
آئنہ ہو جائے گا یہ دشت مجھ پر ایک دن
گرہیں کھلتی جا رہی ہیں احسن تقویم کی
English meaning of ahsan-e-taqviim
Noun, Masculine
- men-kind, best composition or structure, best creation, man
अहसन-ए-तक़्वीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सभी प्राणियों में श्रेष्ठ पदार्थ, आकृति, स्वभाव या योग्यता (जो मनुष्य को प्रदान हुआ है), सर्वोत्तम रचना या संरचना, मानव शरीर जो ईश्वर की कारीगरी का बेहतरीन नमूना है, ईश्वरीय कृति का सर्वोत्तम कलापूर्ण उदाहरण
- मनुष्य, इंसान, मानव,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحْسَنِ تَقْوِیْم)
اَحْسَنِ تَقْوِیْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔