تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْل و عَیال" کے متعقلہ نتائج

عَیال

اہلِ خانہ، بیوی بچے، کُنبہ جس کا کوئی شخص کفیل ہو

عَیال دار

بیوی بچوں والا، جس کے ذمے کنبے کی کفالت ہو

عَیال داری

خاندان کی کفالت، خانہ داری، گھریلو انتظام کی ذمّہ داری

اَیال

ہر چوپائے خصوصاْ گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوے بال

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیال داری میں پَھنسْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

عَیالِ کَثِیْر

بڑا کنبہ، زیادہ بچے

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

اِیالَت

حکومت، سرداری، حکمرانی

کَثِیرُ الْعَیال

کثیرالاولاد

آل و عَیال

بیوی بچے

اَہْل و عَیال

گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور شوہر/بیوی

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

عائلِی قَوانین

وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے

یَلَع

वह जंगल जिसमें दूर-दूर तक वृक्ष और पानी न हो, वियाबान, मृगतृष्णा, मरीचिका, सराब।।

یَلاں زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

عائِل

مفلس، محتاج، غریب (خصوصاََ بڑے خاندان کی کفالت کے سبب)

یَل ناموَر

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

یَل شَل

خوب موٹا ، فربہ اندام ، جسیم ، مسٹنڈا ، سنڈمنڈ

یَل نامدار

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

یال پوش

گھوڑ کی گردن پر ڈالنے کا کپڑا

یَل عَصر

اپنے زمانے کا بے مثل پہلوان ، نہایت نامور پہلوان ۔

یَلاں جَرَّار

بہادر پہلوان .

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

قَرْنِ اَیَّل

بارہ سنگے کا سین٘گ ، شاخ گوزن

یَلاں

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

تَعَیُّل شاہی

شاہی مقبوضات جو دہلی کے گرد و نواح میں تھے.

یَل

مضبوط، توانا، بہادر، دلیر، شجاع، شہ زور

یال

گردن، گلا، گلو، عنق، ناڑ

یول

راستہ، راہ، سڑک

yell

چِیخْنا

یِل

راہ ، راستہ ۔

یِیل

वर्ष, वत्सर, साल ।

اَعْیال

بال بچے، بیوی بچے، زن و فرزند

تَعْیِیل

خاندان پر خرچ کرنا

ہٹھ یل

ضدی

you-all

آپ سب

تَعَیُّل

زمین جو شاہی خاندان کے افراد کو عطا کی جائے (خصوصاً وہ جو خاندان مغلیہ کے شاہزادوں کو دی جاتی تھی) ، جاگیر یا مشاہرہ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے خرچ کے لیے مقرر کرے.

یا اِلٰہ

اے معبود ، یا اللہ ، اے خدا ، خدایا ، اﷲ کو مدد کے لیے پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا اَللہ

اے خدا، خدایا، دعا مانگنے اور مدد چاہنے کے وقت مستعمل

یَلَّہ یَلَّہ

چلوچلو ، مت رکو ، مت ٹھہرو .

ہائے اَللّٰہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسف کے لیے، کلمۂ درو د بکا واندوہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْل و عَیال کے معانیدیکھیے

اَہْل و عَیال

ahl-o-'ayaalअहल-ओ-'अयाल

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

اَہْل و عَیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور شوہر/بیوی

شعر

Urdu meaning of ahl-o-'ayaal

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ke log jin ka baar kafaalat kisii ke zimme ho, baal bachche aur shauhar/biivii

English meaning of ahl-o-'ayaal

Noun, Masculine

  • family, wife/husband and children

अहल-ओ-'अयाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर के लोग जिनका दायित्व किसी के ज़िम्मे हो, बाल-बच्चे और मीयाँ/बीवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیال

اہلِ خانہ، بیوی بچے، کُنبہ جس کا کوئی شخص کفیل ہو

عَیال دار

بیوی بچوں والا، جس کے ذمے کنبے کی کفالت ہو

عَیال داری

خاندان کی کفالت، خانہ داری، گھریلو انتظام کی ذمّہ داری

اَیال

ہر چوپائے خصوصاْ گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوے بال

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیال داری میں پَھنسْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

عَیالِ کَثِیْر

بڑا کنبہ، زیادہ بچے

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

اِیالَت

حکومت، سرداری، حکمرانی

کَثِیرُ الْعَیال

کثیرالاولاد

آل و عَیال

بیوی بچے

اَہْل و عَیال

گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور شوہر/بیوی

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

عائلِی قَوانین

وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے

یَلَع

वह जंगल जिसमें दूर-दूर तक वृक्ष और पानी न हो, वियाबान, मृगतृष्णा, मरीचिका, सराब।।

یَلاں زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

عائِل

مفلس، محتاج، غریب (خصوصاََ بڑے خاندان کی کفالت کے سبب)

یَل ناموَر

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

یَل شَل

خوب موٹا ، فربہ اندام ، جسیم ، مسٹنڈا ، سنڈمنڈ

یَل نامدار

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

یال پوش

گھوڑ کی گردن پر ڈالنے کا کپڑا

یَل عَصر

اپنے زمانے کا بے مثل پہلوان ، نہایت نامور پہلوان ۔

یَلاں جَرَّار

بہادر پہلوان .

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

قَرْنِ اَیَّل

بارہ سنگے کا سین٘گ ، شاخ گوزن

یَلاں

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

تَعَیُّل شاہی

شاہی مقبوضات جو دہلی کے گرد و نواح میں تھے.

یَل

مضبوط، توانا، بہادر، دلیر، شجاع، شہ زور

یال

گردن، گلا، گلو، عنق، ناڑ

یول

راستہ، راہ، سڑک

yell

چِیخْنا

یِل

راہ ، راستہ ۔

یِیل

वर्ष, वत्सर, साल ।

اَعْیال

بال بچے، بیوی بچے، زن و فرزند

تَعْیِیل

خاندان پر خرچ کرنا

ہٹھ یل

ضدی

you-all

آپ سب

تَعَیُّل

زمین جو شاہی خاندان کے افراد کو عطا کی جائے (خصوصاً وہ جو خاندان مغلیہ کے شاہزادوں کو دی جاتی تھی) ، جاگیر یا مشاہرہ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے خرچ کے لیے مقرر کرے.

یا اِلٰہ

اے معبود ، یا اللہ ، اے خدا ، خدایا ، اﷲ کو مدد کے لیے پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یا اَللہ

اے خدا، خدایا، دعا مانگنے اور مدد چاہنے کے وقت مستعمل

یَلَّہ یَلَّہ

چلوچلو ، مت رکو ، مت ٹھہرو .

ہائے اَللّٰہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسف کے لیے، کلمۂ درو د بکا واندوہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْل و عَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْل و عَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone