تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ ذَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ ذَوق کے معانیدیکھیے
اَہْلِ ذَوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ لوگ جو ادب کی سمجھ رکھتے ہوں، جس کو ادب سے لگاو ہو، ذوق سلیم رکھنے والے، وہ لوگ جو تجلیات میں مستغرق ہیں
شعر
جو اہل ذوق ہیں وہ لطف اٹھا لیتے ہیں چل پھر کر
گلستاں کا گلستاں میں بیاباں کا بیاباں میں
English meaning of ahl-e-zauq
Noun, Masculine
- people having literary or aesthetic taste, those having a taste of literature, etc., connoisseurs
अहल-ए-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो लोग जो साहित्यिक सूझ-बूझ रखते हैं, जिसको साहित्य से लगाव हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ ذَوق)
اَہْلِ ذَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔