تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ کَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ کَلام کے معانیدیکھیے
اَہْلِ کَلام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شعر کہنے والے، شعراء
صفت
- خوش بیان، فصیح
- اہل زبان، ماہر لسانیات
شعر
کوئی سردارؔ کب تھا اس سے پہلے تیری محفل میں
بہت اہل سخن اٹھے بہت اہل کلام آئے
مفید عام سخن ہو یہ شرط ہے روشنؔ
کہ اس کی قدر خود اہل کلام کرتے ہیں
English meaning of ahl-e-kalaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- poet(s)
Adjective
- the eloquent one(s), orator(s)
- masters of language
अहल-ए-कलाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कविता लिखने वाले, कवि लोग
विशेषण
- वागमी, वाक्पटु
- भाषाविद
اَہْلِ کَلام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ کَلام)
اَہْلِ کَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔