تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ دِل کے معانیدیکھیے
اَہْلِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سخی لوگ، خیرات کرنے والے، عشق و محبت کرنے والے، آزاد خیال، دل میں انسانوں کا درد رکھنے والے، پاک باطن اور صاف باطن لوگ؛ صوفی
شعر
اہل دل کے واسطے پیغام ہو کر رہ گئی
زندگی مجبوریوں کا نام ہو کر رہ گئی
کبھی دماغ کو خاطر میں ہم نے لایا نہیں
ہم اہل دل تھے ہمیشہ رہے خسارے میں
دل لگا لیتے ہیں اہل دل وطن کوئی بھی ہو
پھول کو کھلنے سے مطلب ہے چمن کوئی بھی ہو
English meaning of ahl-e-dil
Noun, Masculine
- people of generous, the people with loving heart, the mystics, the liberal, the free, the charitable, the one who have pain of humanity, the one who have pure and clean conscience, the sufi and saint
अहल-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उदार लोग, दानशील, प्रेम करने वाले, मनीषी लोग, आज़ाद लोग, दिल में इंसानों का दर्द रखने वाले, पवित्र और ईमानदार लोग, सूफ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ دِل)
اَہْلِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔