تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد نامَۂ جَدید" کے متعقلہ نتائج

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شامِلَہ

شامل (رک) كی تانیث ۔

شامِل ہونا

ملنا، شریک ہونا

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

شامِلِ حال ہونا

شریک ہونا ، ملنا ۔

شامِلِ حال رَہنا

رک : شاملِ حال ہونا ۔

شامِل کرنا

annex, append, include

شامِل كَر لینا

پیوند كرنا ، لگانا ، وصل كرنا ۔

شامِلِ حال

ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

لَہُو شامِل ہونا

سُرخی ہونا، رنگ روپ شامل ہونا نیز حصّہ ہونا .

زُمْرے میں شامِل ہونا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

مِثْل میں شامِل کَرنا

مثل کے ساتھ ملانا، مثل (فائل) میں نتھی کرنا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

take credit without doing anything

سِینگ تُڑا کے بَچھیروں میں شامِل ہونا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد نامَۂ جَدید کے معانیدیکھیے

عَہْد نامَۂ جَدید

'ahd-naama-e-jadiid'अहद-नामा-ए-जदीद

اصل: عربی

وزن : 21212121

  • Roman
  • Urdu

عَہْد نامَۂ جَدید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلام یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے، 'عہد نامہ جدید' میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں، چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے

Urdu meaning of 'ahd-naama-e-jadiid

  • Roman
  • Urdu

  • masiihiiyat kii muqaddas kutub me.n shaamil hai jo masiihiiyat ke mutaabiq kalaam yasvaa ul-masiih aur islaam ke mutaabiq hazrat i.isaa alaihi assalaam par naazil kii ga.ii hai, 'ahdnaamaa jadiid' me.n chaar anaajiil ko shaamil kiya gayaa hai jin me.n se pahlii tiin ko anaajiil mutvaafiqaa kahte hai.n kyonki in me.n vaaqiyaat ke ek hii silsilaa ke Khulaasaa jaat di.e ge hain, chauthii injiil me.n duusrii kism ke vaaqiyaat ka byaan hai

English meaning of 'ahd-naama-e-jadiid

Noun, Masculine

  • the second part of the Christian Bible, written originally in Greek and recording the life and teachings of Jesus and his earliest followers. It includes the four Gospels, the Acts of the Apostles, twenty-one epistles by St. Paul and others, and the book of Revelation

'अहद-नामा-ए-जदीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई बाइबिल का दूसरा भाग, मूल रूप से ग्रीक में लिखा गया है और यीशु और उसके शुरुआती अनुयायियों के जीवन और शिक्षाओं को रिकॉर्ड करती है, इसमें चार गोस्पेल्स, प्रेरितों के कार्य, सेंट पॉल और अन्य के द्वारा इक्कीस एपिसोड और रहस्योद्घाटन की पुस्तक शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شامِلَہ

شامل (رک) كی تانیث ۔

شامِل ہونا

ملنا، شریک ہونا

شامِلاتی

مشتركہ، کسی کے ساتھ ملا ہوا

شامِلات

وہ زمین جو بہت سے لوگوں میں مشترک ہو یا جس كے كئی حصہ دار ہوں، جائیداد غیر تقسیم شدہ، گاؤں كی مشتركہ اراضی، مشترکہ جائداد

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

شامِلِ حال ہونا

شریک ہونا ، ملنا ۔

شامِلِ حال رَہنا

رک : شاملِ حال ہونا ۔

شامِل کرنا

annex, append, include

شامِل كَر لینا

پیوند كرنا ، لگانا ، وصل كرنا ۔

شامِلِ حال

ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ

شامِلات میں

اكٹھا، یک جا ، مشتركہ ، كسی كام میں چند چیزوں یا لوگوں كے شریک ہوجانے یا مل كر اسے مكمل كرنے كا عمل ۔

شامِلات پَٹّی

(كاشت كاری) گاؤں كی مشتركہ پٹی، پورے گاؤں كا كوئی حصّہ

لَہُو شامِل ہونا

سُرخی ہونا، رنگ روپ شامل ہونا نیز حصّہ ہونا .

زُمْرے میں شامِل ہونا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

مِثْل میں شامِل کَرنا

مثل کے ساتھ ملانا، مثل (فائل) میں نتھی کرنا

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

take credit without doing anything

سِینگ تُڑا کے بَچھیروں میں شامِل ہونا

رک : سین٘ک کٹا بچھڑوں میں مِلنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد نامَۂ جَدید)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد نامَۂ جَدید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone