تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ رَفْتَہ کے معانیدیکھیے
عَہْدِ رَفْتَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گزراَ ہوا زمانہ، گزشتہ دور
شعر
پھر وہی ہم ہوں وہی دن ہوں وہی راتیں ہوں
عہد رفتہ کو پھر آئینہ دکھا دے آ کر
عہد رفتہ کی کھدائی کس قدر مہنگی پڑی
جس جگہ اونچی عمارت تھی گڑھا سا رہ گیا
کہانیاں جو سناتے تھے عہد رفتہ کی
نشاں وہ گردش ایام نے مٹا ڈالے
English meaning of 'ahd-e-rafta
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- past, days gone by
'अहद-ए-रफ़्ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बीता हुआ समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ رَفْتَہ)
عَہْدِ رَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔