تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْلے پِچْھلے" کے متعقلہ نتائج

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَگْلے پِچْھلے

مقدمین و متاخرین

اَگْلے زَمانے والے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

چار اَگْلے چالِیس

چالیس + چار = چوالیس ، ہندسوں میں : ۴۴ .

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلے پِچْھلے کے معانیدیکھیے

اَگْلے پِچْھلے

agle-pichhleअगले-पिछले

اصل: ہندی

وزن : 2222

اَگْلے پِچْھلے کے اردو معانی

صفت

  • مقدمین و متاخرین

English meaning of agle-pichhle

Adjective

  • forerunners and successors

अगले-पिछले के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहले आने वाले लोग एवं अंत में आने वाले लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْلے پِچْھلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْلے پِچْھلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone