تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَرِ غَرْقی" کے متعقلہ نتائج

اگر

: ایک پہاڑی درخت کی خوشبودار لکڑی (بھوری سیاہی مائل ، جلانے سے تیز خوشبو دیتی ہے ، اسے پیس کربتیاں بھی بناتے ہیں اور خوشیو کے لیے جلاتے ہیں) . عود .

آگار

مکان، گھر، کمرہ

اَگار

محل ، مکان .

اَگَرچِہ

باوجود کہ، ہر چند، گو کہ

اَگَر دان

وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگر بتیاں لگائی جاتی ہیں، وہ برتن جس میں آگ روشن کر کے اگر جلاتے ہیں

اَگَر سوز

اگر دان، مسبر کی لکڑی کی اگربتی جلانے کے لیے استعمال کیا جانے والا ظرفی

اَگَر گُل

فاتحہ یا عرس کے موقع پر بزرگوں کی قبر پر اگر جلانے اور پھول چڑھانے کی رسم .

اَگَر چَنْد

ہر چند ، اگر چہ ، گو کہ .

اَگَر مَگَر

پس و پش، ٹال مٹول، حلیہ حوالہ، لیت و لعل، پچر مچر، تذبذب، تامل، بحث و حجت

اَگَرِ غَرْقی

اگر کی لکڑی

اَگَر کی بَتّی

وہ بتی جو اگر کے برادے میں اور خوشبودار چیزیں ملا کر بنائی جاتی ہے، گھروں اور محفلوں میں ہوا صاف اور خوشبودار کرنے کے لئے جلاتے ہیں

اَگَری

اگر کی خوشبو یا رنگ رکھنے والا

اَگَر مَگَر کَرنا

حیلہ حوالہ کرنا، بہانہ کرنا، ٹال مٹول کرنا، بچنا

اگر کوہ ٹلے تو ٹلے، نہ ٹلے فقیر

پہاڑ بھلے ہی اپنی جگہ سے ہٹ جائے لیکن فقیر نہیں ہٹتا، وہ بھیک لے کر ہی دروازہ چھوڑتا ہے

اَگَر مَگَر مِلانا

اس کو مختصر طور سے سمجھاؤ ، ملانوں کی طرح اگر مگر نہ ملاؤ .

اَگَرتا

اَگَرنا

آگے بڑھنا

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

اَگَر چِہ گَنْدَہ مَگَر ایِجادِ بَنْدَہ

رک ' ایجاد بندہ ، اگر چہ گندہ ' جو زیادہ مستعمل ہے.

اَگروال

بنیوں کی ایک خاص برادری جو مقام اگروہا سے منسوب ہے

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگیر

(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.

agaric

ایگری نسل کا کوئی فطر یا معمولی خوردنی کھمبی۔.

اَگَرْو

اَگَرہار

(ہندو) وہ جائیداد وغیرہ جو برہمن یا دیوتا کے نام وقف ہو

اَگَد

ہاتھی کو تیز چلانے کے لئے فیل بانوں کا کلمہ

aged

مُسِن

egad

قدیم: مزاحاً: واللہ، خدا کی قسم۔.

اَگَر چِہ مَگَر چِہ

چون وچرا، پس و پیش، تذبذب، تامل کا اظہار، ہچر مچر

اِیغار

اَنگار

دہکتا ہوا کوئلہ، آگ کا جلتا ہوا ٹکڑا جوچنگاری سے بڑا ہوتا ہے

اَنگَد

شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے

اَگاڑ

(منْھ کے) سامنے کی جانب، سامنے، پیش نظر

آغاریدہ

اِغارِیقُون

ایک پودا، کھنبی

اِگارہ

گیارہ ، دس اور ایک ، (ہندوسں میں) ۱۱ .

اَگَڑ بادشاہ

' گیندکا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی (کم سے کم) چار کھلاڑی کسی دیوار سے ملی ہوئی زمین پر تقریباً چار ہاتھ کی چوکور لکیر بناتے ہیں ، پھر ایک ٹھیکری اٹھا کر کسی لڑکے کو شور بناتے یہیں ، چور گھیرے میں دیوار کے پاس کھڑا ہوجاتا ہے باقی لڑکے گھیرے کے باہر رہتے ہیں . باہر والا ایک لڑکا دیوار مین زور سے گیند مارتا ہے ، اگر گیند وہاں سے اچھل کر گھیرے سے باہر کے لڑکوں کو مل گئی تو وہ گیند چور لڑکے کو مارتے ہیں ، اور گیند گھیرے کے اندر گری یا چور نے دبوچ لی تو باہر والوں کو مارتا ہے ، اور باہر والے اس کی چوٹ سے بچتے ہیں ، جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہی چور ہو جاتا ہے اور پہلا گھیرے سے نکل کو باہر والوں میں شامل ہوجاتا ہے

اَگَڑ دَھوں دَھوں

طاقتور، موٹا، پھیس، سنڈ مسنڈ، گول مٹول آدمی

اَنگار پَکَڑنا

آگ لگنا، سلگنا، اندر اندر جلنا

اَگَڑ بَگَڑ

بے ترتیب ، اوندھا سیدھا .

اَگاڑا اَگاڑ

(مْنھ کے) سامنے کی جانب ، سامنے ، پیش بظر .

اَنگَرْ کَھنگَر

گھر کا ردی سامان، غیر ضروری سامان، کاٹھ کباڑ

اَنگََڑْ کَھنگَڑ

گھر کا ردی سامان، غیر ضروری سامان، کاٹھ کباڑ

آگا روکْنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

اَگَور

وہ پیشگی لگان جو زمیندار جیٹھ یا اساڑھ کے مہینے مین آسامیوں سے لیتے ہیں.

اَگور

چوکیدار ، محافظ ، فصل کا محافظ

augur

پیش گوئی کرنا

eager

گَرْم

auger

برما جس سے لکڑی میں سوراخ کرتے ہیں، نیز اسی طرح کا بڑا اوزار زمین میں سوراخ کرنے کے لیے۔.

اَگاڑُو

(عوام) آگے ، سامنے .

اَگاڑا

مکان کے سامنے کی جانب کا حصہ، سامنے کا آنگن کا احاطہ، سامنے کا آنگن، احاطہ

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَنگارا

انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَنگارے

انگارا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

egger

سوئی لاروا Lasiocampidae کے خاندان کا کوئی بیضوی کوئے والا ، پتنگا ، خصوصاً Lasiocampa quercus ۔.

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

آگْرَہ

لیاقت، طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَرِ غَرْقی کے معانیدیکھیے

اَگَرِ غَرْقی

agar-e-Garqiiअगर-ए-ग़र्क़ी

وزن : 11222

اَگَرِ غَرْقی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • اگر کی لکڑی

English meaning of agar-e-Garqii

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine

  • the wood of agar, named so because it drowns in water due to its weight

अगर-ए-ग़र्क़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अगर की लकड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَرِ غَرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَرِ غَرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone