تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَگاڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَگاڑی کے معانیدیکھیے
اَگاڑی کے اردو معانی
فعل متعلق
- آگے کے حصہ، دھڑ
- دو رسیاں جو گھوڑے کی گردن یا اگلے پیروں میں ڈال کر آگے کی طرف داہنے بائیں دو سیخوں میں باندھی جاتی ہیں
- کسی سودے کی پیشگی قیمت، بیعانہ
- کرتے یا انگرکھے وغیرہ کا سامنے کا حصہ جس میں چاک ہوتا ہے، اگوائی، تنا
- (فوج) پہلا حصہ
- ترازو کا وہ پلہ جس میں تولی جانے والی جنس رکھتے ہیں
- آگے، سامنے کے رخ، پیش یا پیش پیش
- پہلے، قبل، بیشتر
- بعد میں، مستقبل میں
English meaning of agaa.Dii
Adverb
- frontline, front portion of the attire, in front, advance payment
अगाड़ी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- आगे के भाग, धड़
- दो रस्सियाँ जो घोड़े की गर्दन या अगले पैरों में डाल कर आगे की ओर दाहिने और बाएँ दो छड़ों में बाँधी जाती हैं
- लेनदेन की अग्रिम मूल्य, कीसी सौदे की अग्रिम राशि, बयाना
- कुर्ते या अंगरखे आदि का अगला भाग जिसमें चाक होता है, अगुवाई, तना
- (सेना) पहला भाग
- तराज़ू का वह पलड़ा जिसमें तौली जाने वाली वस्तु रखते हैं
- सामने, समक्ष, आगे, सामने की ओर
- पूर्व, पहले
- बाद में, भविष्य में
اَگاڑی کے مترادفات
اَگاڑی کے متضادات
اَگاڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَگاڑی)
اَگاڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔