تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْواہ کے معانیدیکھیے
اَفْواہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا
شعر
محبت مر گئی مشتاقؔ لیکن تم نہ مانو گے
میں یہ افواہ بھی تم کو سنا کر دیکھ لیتا ہوں
جنگ کا شور بھی کچھ دیر تو تھم سکتا ہے
پھر سے اک امن کی افواہ اڑا دی جائے
عشق کیا ہے خوب صورت سی کوئی افواہ بس
وہ بھی میرے اور تمہارے درمیاں اڑتی ہوئی
अफ़्वाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उड़ाई हुई ख़बर, अपुष्ट समाचार, किसी घटना का ऐसा समाचार जो प्रामाणिक न होने पर भी जन-साधारण में फैल गया हो, झूठी ख़बर, बे-बुनियाद बात, लोकवाद, जनश्रुति, लोकोक्ति
اَفْواہ کے مترادفات
اَفْواہ کے متضادات
اَفْواہ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْواہ)
اَفْواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔