تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسوس کے معانیدیکھیے
اَفْسوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غم، رنج، صدمہ
-
(ناکامی یا محرومی وغیرہ پر) تاسف، حسرت یا قلق، پچھتاوا
مثال - اگر اس نعمت سے محروم رہوں تو بڑا افسوس ہے - ( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۷۲ ) چند روزہ مہمان پر اتنا بھروسا نہ کر کہ کبھی افسوس کرنا پڑے. ( ۱۹۱۰ ، گرداب حیات ، ۴۵ )
- (قدیم) دریغ، تکلف (عموماً 'بے' نافیہ کے ساتھ)
فعل متعلق، فجائیہ
- (کسی صدمے یا رنج یا تحسر سے یکایک متاثر ہونے کی حالت میں) حیف، ہاے، دریغا وغیرہ
- (ملامت کے موقع پر عموماً حسرت یا ہمدردی کے ساتھ) واے ہو، اس بات یا حالت پر نفرین ہے
- ندامت اور شرمساری کے موقع پر
وضاحتی ویڈیو
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
افسوس یہ وبا کے دنوں کی محبتیں
اک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی گئے
دور سے آئے تھے ساقی سن کے مے خانے کو ہم
بس ترستے ہی چلے افسوس پیمانے کو ہم
English meaning of afsos
Noun, Masculine
- sorrow, distress
-
regret, repentance, remorse
Example - Sad-hazar afsos jo ham kam-nasib ibrat-e-Farasi nahin samajhte - Agar is nemat se mahroom rahun to baDa afsos hai
अफ़सोस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
اَفْسوس کے مترادفات
اَفْسوس کے متضادات
اَفْسوس سے متعلق محاورے
اَفْسوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسوس)
اَفْسوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔