تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسانَہ کے معانیدیکھیے
اَفْسانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قصہ، کہانی، داستان
- وہ کتاب جس میں کوئی داستان یا قصہ لکھا ہو (اس معنی میں بیشتر بے الف مستعمل، جیسے فسانۂ آرزو، فسانۂ دلفریب)
- سرگزشت، روداد، حال احوال
- فرضی بے اصل یا جھوٹی بات، من گڑھنت
- ذکر، مذکور، چرچا، شہرت
- طولانی بات یا معاملہ
- مشہور، زباں زد
- (ادب جدید) ناول کے مقابلے میں ایک مختصر کہانی جس میں زندگی کا کوئی خاص رخ مختصر طور پر پیش کیا جائے
شعر
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کو
اور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
خموشی میری معنی خیز تھی اے آرزو کتنی
کہ جس نے جیسا چاہا ویسا افسانہ بنا ڈالا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا
ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے
English meaning of afsaana
Noun, Masculine
- short story, fiction, legend, fable, tale, fabrication, lie
- very long or detailed account
अफ़्साना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आख्यायिका, कहानी, क़िस्सा, दास्तान
- वह किताब जिस में कोई दास्तान या कहानी या क़िस्सा लिखा हो
- वृत्तान्त, व्यथा, रूदाद, आपबीती, सरगुज़श्त, परिस्थिति, हाल
- मनगढंत कहानी या हाल, झूठी घटना या विवरण
- उल्लेख, ज़िक्र, चर्चा, प्रसिद्धि, शोहरत
- लंबा वृत्तान्त, लंबी बात, लंबा मामला
- प्रसिद्ध, लोकप्रिय
- (आधुनिक साहित्य) नावल के मुक़ाबले में एक लघु कहानी जिसमें जीवन के एक विशेष पहलू को संक्षेप रूप से प्रस्तुत किया जाए
اَفْسانَہ کے مترادفات
اَفْسانَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسانَہ)
اَفْسانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔