تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَفْ عَف" کے متعقلہ نتائج

عف

کتّے کی آواز، ڈراؤنی آواز، مردہ خانہ، عزت، پاک دامنی

عاف

معاف کرنے والا، بخشنے والا، درگزر کرنے والا

عَفْ عَف

کتّے کی آواز

عَفا

عفیفہ

باعصمت، پاک دامن، پارسا عورت

عَفُوّ

بہت بڑا معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ میں سے ایک اسم

عَفار

ایک قسم کا درخت جو آسانی سے جلتا ہے، اس لیے اس کی شاخوں سے چقمانق کا کام لیا جاتا ہے.

عَفَرنا

عَفْو

معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش

عَفاف

پارسائی، پرہیزگاری، پاک دامنی

عَفِیف

پارسا مرد، بدکاری سے پرہیز کرنے والا مرد، نیکو کار مرد.

عَفْص

عَفائِف

پارسا عورتیں، پاک دامن.

عَفْش

عَفِنَہ

رک : عَفِن.

عَفِج

چھوٹی آنت کا اگلا حصّہ جو معدے کے عین نیچے ہوتا ہے.

عَفَن

عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا

عَفِن

بوسیدہ، گندہ، بدبودار

عَفِص

کسیلا

عَفارِیت

دیو، خبیث، جن، بھوت

عَفْو ہونا

معاف ہونا، معافی ہونا

عَفْو کَرْنا

معاف کرنا، خطا بخشنا

عَفاکَ اللہ

اللہ تیرے گناہ معاف کرے.

عَفْو کوش

گناہ معاف کرنے والا، خطا بخشنے والا، عفو پرور

عَفْوِ تَقْصِیرات

گناہوں کی معافی (چاہنا، کرنا، ہونا کے ساتھ)

iff

ریاضی و منطق: صرف اور محض اسی صورت میں [if پر مصنوعی اضافہ].

if

اگر

عَفَی اللہُ عَنہٌ

خدا اس (مرد) کے گناہ معاف کرے، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں

عَفُونَتِ جِگَر

(مرض) وہ مرض جس میں جگر الودہ ہو کر بڑھ جاتا ہے، جگر کی سوجن، ورم جگر

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

عافِیَت

سلامتی، تحفظ، بچاؤ، آرام، سکون

عافیت کوش

امن پسند، امن و سلامتی چاہنے والا، امن و سلامتی کے لیے کوشش کرنے والا

عافِیَت گاہ

عافِیَت کَدَہ

امن کی جگہ، پُرسکون جگہ، (مجازاً) گھر

عافِیَت ذاتی

(قانون) ذاتی امن، اصلی آرام، بدن کا خطرے سے محفوظ رہنا

عافِیَت سوزی

امن و سکون برباد کرنا ، آسائش تلخ کرنا ، آرام ترک کرنا.

عافِیَت کوشی

سکون سے رہنے کی کوشش کرنا، امن و سلامتی چاہنا، آرام طلبی

عافِیَت اَنْدیش

خیراندیش، خیرخواہ

عافِیَت بیزار

بے چین، بے سکون، نا آسودہ

عافِیَت پَسَنْد

امن پسند، سکون چاہنے والا

عافِیَت پانا

آرام پانا، امن پانا، محفوظ رہنا

عافِیَت مانْگْنا

سلامتی کی دعا مانگنا، خیریت سے رہنے کی دعا کرنا، آرام طلب کرنا

عافِیَت تَنگ کَرْنا

آسائش میں خلل ڈالنا، عیش و آرام میں مُخل ہونا، زچ کرنا

عافِیَت تَنْگ ہونا

عیش و آرام میں خلل پڑنا، زچ ہونا، تنْگ ہونا

عافِیَت چاہْنا

خیریت چاہنا ، سلامتی چاہنا ، بچاؤ اور تحفّظ چاہنا.

اَفْسانَہ

قصہ، کہانی، داستان

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعالی

افعال سے منسوب

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

اَفسانا

داستان، کہانی، قصہ، جھوٹی بات، سرگذست، حال، ردئداد، طویل بات، ذکر، مزکور، چرچا

اَفْعالِیَہ

اسلام کے ۷۲ فرقوں میں سے ایک فرقہ جو جبریہ گروہ سے تعلق رکھتا ہے

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

اَفعالِ شَنِیعَہ

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْعالِ اِضْطِراری

وہ افعال جو بلا ارادہ انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، جیسے: کھانسنا، چھینکنا، ہنسنا، آنکھ جھپک جانا وغیرہ

اَفْعٰی سِیرَت

موذی اور ضرر رساں شخص کی نسبت کہتے ہیں

آفْتاب

ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

اِفْعام

بھرنا

اَفْعال

کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات

اردو، انگلش اور ہندی میں عَفْ عَف کے معانیدیکھیے

عَفْ عَف

'af-'af'अफ़-'अफ़

اصل: عربی

وزن : 22

عَفْ عَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کتّے کی آواز

English meaning of 'af-'af

Noun, Feminine

  • bow-wow, dog's bark

'अफ़-'अफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुत्ते के भौंकने का शब्द
  • कुत्ते की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَفْ عَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَفْ عَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone