تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْعِیٔ ضَحّاک" کے متعقلہ نتائج

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْعِیٔ ضَحّاک کے معانیدیکھیے

اَفْعِیٔ ضَحّاک

af'ii-e-zahhaakअफ़'ई-ए-ज़ह्हाक

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَفْعِیٔ ضَحّاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

Urdu meaning of af'ii-e-zahhaak

  • Roman
  • Urdu

  • vo rivaayatii saa.np jo qadiim i.iraan ke baadashaah zahhaak ke shaano.n par nikal aa.e the (kahaa jaataa hai vo ba.Daa zaalim aur mutiia shaitaan tha. is ke shaano.n par shaitaan ne bosa diyaa tha aur is jagah do saa.np nikal aa.e the. jab tak do insaano.n ka maGaz rozaana unhe.n na khilaayaa jaataa tha us vaqt tak zahhaak ko i.izaa pahunchaate rahte the

अफ़'ई-ए-ज़ह्हाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे कथित साँप जो प्राचीन ईरान के बादशाह ज़ह्हाक के काँधों पर निकल आए थे (कहा जाता है वह बड़ा अत्याचारी और शैतान का आज्ञाकारी था। उस के काँधों पर शैतान ने चुंबन दिया था और उस जगह दो साँप निकल आए थे। जब तक दो इंसानों का भेजा हर दिन उन्हें न खिलाया जाता था उस समय तक ज़ह्हाक को कष्ट पहुँचाते रहते थे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْعِیٔ ضَحّاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْعِیٔ ضَحّاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone