تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْنیٰ" کے متعقلہ نتائج

بے حَیا

بہت ہی بے شرم، جس کے اندر حیا نہ ہو، جس میں شرم نہ ہو

بے حَیا بُوٹی

نہایت بے شرم عورت

بے حَیا کی بَلا دور

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

بے حَیا کی رَدْ بَلا

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

بے حَیات

زندگی کے بغیر، جان کے بغیر، دھڑکن کے بغیر، جس کی کوئی زندگی نہ ہو

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

پاک بے حَیا

extremely shameless

حَیا دار اَپنی حَیا سے ڈَرا، بے حَیا سَمجھا مُجھ سے ڈَرا

کمینے سے شرافت سے پیش آؤ تو وہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے ڈر گیا

حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا

کمینے سے شرافت سے پیش آؤ تو وہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے ڈر گیا

با حیا

با شرم، حیا دار، جس میں شرم و حیا ہو

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْنیٰ کے معانیدیکھیے

اَدْنیٰ

adnaaअदना

نیز : اَدْنا

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: دَنا

  • Roman
  • Urdu

اَدْنیٰ کے اردو معانی

صفت

  • قریب، قریب تر، نزدیک تر
  • کم رتبہ، کم حیثیت، چھوٹے درجے کا، نیچ ، گھٹیا

    مثال ادنیٰ درجے کا کتھا کھانے میں کڑوا اور کسیلا ہوتا ہے

  • تھوڑا، معمولی سا، خفیف سا، چھوٹا سا
  • نچلے حصے سے تعلق رکھنے والا، نیچے کا

شعر

Urdu meaning of adnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariib, qariibtar, nazdiik tar
  • kam rutbaa, kam haisiyat, chhoTe darje ka, niich, ghaTiyaa
  • tho.Daa, maamuulii saa, Khafiif saa, chhoTaa saa
  • nichle hisse se taalluq rakhne vaala, niiche ka

English meaning of adnaa

Adjective

अदना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटे दर्जे का, नीच, थोड़ा कमतर, बहुत ही तुच्छ या सामान्य, घटिया, तुच्छ, अधम, कमीना
  • निम्न पद का, अप्रतिष्ठित, छोटे दर्जे का, नीच, घटिया, आ'ला का विलोम

    उदाहरण अदना दर्जे का कत्था खाने में कड़वा और कसीला होता है

  • थोड़ा, मामूली सा, हल्का सा, छोटा सा
  • निचले हिस्से से संबंध रखने वाला, नीचे का

اَدْنیٰ کے متضادات

اَدْنیٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے حَیا

بہت ہی بے شرم، جس کے اندر حیا نہ ہو، جس میں شرم نہ ہو

بے حَیا بُوٹی

نہایت بے شرم عورت

بے حَیا کی بَلا دور

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

بے حَیا کی رَدْ بَلا

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

بے حَیات

زندگی کے بغیر، جان کے بغیر، دھڑکن کے بغیر، جس کی کوئی زندگی نہ ہو

بے حَیائی

بے شرمی، بے غیرتی

بے حَیائی تیرا آسْرا ہے

بہت بے حیا ہے، بہت بے شرمی کی بات ہے

پاک بے حَیا

extremely shameless

حَیا دار اَپنی حَیا سے ڈَرا، بے حَیا سَمجھا مُجھ سے ڈَرا

کمینے سے شرافت سے پیش آؤ تو وہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے ڈر گیا

حَیا والا اَپْنی حیا سے ڈَرا، بے حَیا نے جانا مُجھ سے ڈَرا

کمینے سے شرافت سے پیش آؤ تو وہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے ڈر گیا

با حیا

با شرم، حیا دار، جس میں شرم و حیا ہو

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْنیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْنیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone