تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدمِ مَداخَلت" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدمِ مَداخَلت کے معانیدیکھیے

عَدمِ مَداخَلت

'adm-e-mudaaKHalat'अदम-ए-मुदाख़लत

اصل: عربی

وزن : 221212

موضوعات: سیاسیات

عَدمِ مَداخَلت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کام میں دخل نہ دینا
  • (سیاسیات) کسی ملک کے اندرونی معاملات میں دخل نہ دینا

English meaning of 'adm-e-mudaaKHalat

Noun, Feminine

  • non-intervention

'अदम-ए-मुदाख़लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी कार्य में हस्तक्षेप न करना, किसी काम में दख़ल न देना
  • (राजनीति) किसी देश के आंतरिक मामलों में दख़ल न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدمِ مَداخَلت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدمِ مَداخَلت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone