تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدُھوراپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدُھوراپَن کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: اَدُھورا
اَدُھوراپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ادھورا جس کا یہ اسم کیفیت ہے
شعر
میں مکمل کبھی نہ ہو پائی
زندگی میں ادھوراپن ہے بہت
عجب طرح کا ادھوراپن ہے مرے بیاں میں
سو میرا قصہ کہیں سنانے میں رہ گیا ہے
کوئی دیکھے ادھورا پن ہمارا
کہ گھر بھی ہے تو بے آنگن ہمارا
English meaning of adhuuraapan
Noun, Masculine
- incompleteness
अधूरापन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधूरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدُھوراپَن)
اَدُھوراپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔