تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدُھورا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدُھورا کے معانیدیکھیے
اَدُھورا کے اردو معانی
صفت
- آدھا، نصف
- کمتر، پست درجے کا
- خام کار، نا تجربہ کار، نا واقف
- ناتمام، نامکمل، ناقص جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو
شعر
تمہیں بھی نیند سی آنے لگی ہے تھک گئے ہم بھی
چلو ہم آج یہ قصہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیں
یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگا
کل رستے میں اس نے ہم کو پہچانا تو ہوگا
چلے تھے جس کی طرف وہ نشان ختم ہوا
سفر ادھورا رہا آسمان ختم ہوا
English meaning of adhuuraa
Adjective
- crude, inexperienced, unknowing
- half-done, half-prepared, unfinished, incomplete
- inadequate, insufficient
- half
अधूरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो पूरा न हुआ हो, अपूर्ण, आधा
- अधबना, अर्द्धनिर्मित
- कमतर, कम दर्जे का
- अपर्याप्त
- अपरिचित, अनजान
- जो अभी तक अपनी पूरी क्षमता तक नहीं पहुंचा है, अनुभवहीन
اَدُھورا کے مترادفات
اَدُھورا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدُھورا)
اَدُھورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔