تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْھ کَچْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ کَچْرا کے معانیدیکھیے
اَدْھ کَچْرا کے اردو معانی
صفت
- پکی ہوئی چیز جو پوری طرح گلی نہ ہو
- کَدّر پھل
- غیر متہضم، جو اچھی طرح ہضم نہ ہوا ہو
- (مجازاً) ادھورا، نا تمام، ناقص ، جو پورا بنا نہ ہو (چیز یا کام).
- ناپختہ کا، مبتدی
English meaning of adh-kachraa
Adjective
- possessing incomplete information, inefficient
- imperfect, incomplete, defective, faulty, malformed, sketchy
- half-cooked
अध-कचरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधूरी जानकारी रखने वाला, अकुशल,अदक्ष जिसने पुरी तरह कोई चीज़ न सीखी हो, (लाक्षणिक) अधूरा, ना तमाम, जो पूरा बना ना हो (चीज़ या काम)
- पकी हुई चीज़ जो पूरी तरह गली ना हो
- आधा कुटा या पीसा हुआ, दरदरा, अरदावा किया हुआ
- ग़ैर मतहज़म, जो अच्छी तरह हज़म ना हुआ हो
- नापुख़्ता कार, मुबतदी
- क़दर फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْھ کَچْرا)
اَدْھ کَچْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔