تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْرا" کے متعقلہ نتائج

کَچْرا

بھوک، کُوڑا کَرکَٹ، نِکَمی شے، رَدّی شے، بیکار چیز، گھاس پھُونس

کَچْرا ہونا

بے کار ہونا ، بے مقصد یا ناکارہ ہونا ، کسی کام کا نہ ہونا

کَچْرا دان

کُوڑا کرکٹ ڈالنے کا برتن یا ٹوکری

کَچْرا پَٹی

کُوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ، کوڑی

کَچْرا پیٹی

کَچْرا کُنْڈی

کَچْرا اِنْتِظام

کُوڑا کَچْرا

میل کچیل، کوڑا کرکٹ.

اَدْھ کَچْرا

پکی ہوئی چیز جو پوری طرح گلی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْرا کے معانیدیکھیے

کَچْرا

kachraaकचरा

وزن : 22

کَچْرا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بھوک، کُوڑا کَرکَٹ، نِکَمی شے، رَدّی شے، بیکار چیز، گھاس پھُونس
  • کوڑا کرکٹ، بیکار‏، ناکارہ چیزوں کا ڈھیر
  • کچّا خربوزہ، کچّا پھل
  • (مزاحاً) بچے کا پھولا ہوا پیٹ
  • کپاس کا ڈوڈا
  • (پٹرول میں ملاوٹ یا انجن کی صفائی نہ ہونے کے سبب) انجن میں جمع ہونے والا میل یا جیکٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَچْرا

بھوک، کُوڑا کَرکَٹ، نِکَمی شے، رَدّی شے، بیکار چیز، گھاس پھُونس

کَچْرَہ

گھوڑے کے پان٘و کا ایک مرض جس سے گھوڑا لنگڑا ہو جاتا ہے ، کچرا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kachraa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • trash
  • waste, refuse, rubbish, garbage, dirt
  • a small unripe melon
  • baby's bloated belly
  • pod of cotton
  • sediment
  • waste

कचरा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीचड़, गीली मिट्टी, गिलावा
  • कच्चा खर बूजा या फूट।
  • ऐसी वस्तु जो अभी पकी न हो, बल्कि अपने आरंभिक रूप में हो।
  • सफ़ाई के बाद फेंकी गई गंदगी; कूड़ा-करकट; कबाड़
  • कपास का बिनौला
  • फूट का कच्चा फल
  • समुद्र में पाई जाने वाली एक प्रकार की सेवार।

کَچْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone