تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَدی بَرْتَری" کے متعقلہ نتائج

عَدَدی فَوقِیَت

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا، عددی برتری

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَدی بَرْتَری کے معانیدیکھیے

عَدَدی بَرْتَری

'adadii-bartarii'अददी-बरतरी

موضوعات: اعداد ریاضی

Roman

عَدَدی بَرْتَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا

    مثال پنجاب میں مسلمانوں کو عددی برتری حاصل تھی

Urdu meaning of 'adadii-bartarii

Roman

  • gintii kii fauqiyat, duusro.n ke muqaable me.n taadaad zyaadaa honaa

English meaning of 'adadii-bartarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • numerical superiority

'अददी-बरतरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिनती की वरियता, अपेक्षाकृत दूसरों से संख्या में अधिक होना, संख्यात्मक वरियता या श्रेष्ठता

    उदाहरण पंजाब में मुसलमानों को अददी बरतरी हासिल थी

عَدَدی بَرْتَری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَدی فَوقِیَت

گنتی کی فوقیت، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا، عددی برتری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَدی بَرْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَدی بَرْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone