تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَداوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَداوَت کے معانیدیکھیے
عَداوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف
مثال - ہم لوگوں میں تھوڑی عداوت ہوتی ہے لیکن جان کا دشمن کوئی کہاں ہوتا ہے
شعر
یہ بھی اک بات ہے عداوت کی
روزہ رکھا جو ہم نے دعوت کی
کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سے
لگے ہے کہ جیسے محبت کرے ہے
دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پر
دل سے دشمن کی عداوت کا گلہ جاتا رہا
قطع کیجے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
محبت عداوت وفا بے رخی
کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے
English meaning of 'adaavat
'अदावत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
दुश्मनी, वैर, शत्रुता, द्वेष
उदाहरण - हम लोगों में थोड़ी अदावत होती है लेकिन जान का दुश्मन कोई कहाँ होता है
عَداوَت کے مترادفات
عَداوَت کے متضادات
عَداوَت کے قافیہ الفاظ
عَداوَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَداوَت)
عَداوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔