تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھی بات ہے" کے متعقلہ نتائج

اَچّھی بات ہے

چار نا چار اظہار رضا مندی پر مجبور ہونے کے موقع پر ، مترادف : خیر نہیں مانتے تو یوں ہی سہی ، وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھی بات ہے کے معانیدیکھیے

اَچّھی بات ہے

achchhii baat haiअच्छी बात है

عبارت

اَچّھی بات ہے کے اردو معانی

  • چار نا چار اظہار رضا مندی پر مجبور ہونے کے موقع پر ، مترادف : خیر نہیں مانتے تو یوں ہی سہی ، وغیرہ ۔
  • ناراضی برہمی ظاہر کرنے کے موقعے پر انتباہاً ، مترادف : اچھی بات نہیں ، نا مناسب بات نہیں ۔
  • کس امر سے بہتر نتیجہ نکلنے کی توقع ظاہر کرنے کے موقعے پر ، مترادف : ٹھیک ہے یا انجام بخیر ہوگا ، وغیرہ ۔

अच्छी बात है के हिंदी अर्थ

  • किस अमर से बेहतर नतीजा निकलने की तवक़्क़ो ज़ाहिर करने के मौके़ पर, मुतरादिफ़ : ठीक है या अंजाम बख़ैर होगा, वग़ैरा
  • चार ना चार इज़हार रजामंदी पर मजबूर होने के मौक़ा पर, मुतरादिफ़ : ख़ैर नहीं मानते तो यूं ही सही, वग़ैरा
  • नाराज़ी ब्रहमी ज़ाहिर करने के मौके़ पर इंतिबाहन, मुतरादिफ़ : अच्छी बात नहीं, नामुनासिब बात नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھی بات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھی بات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words