تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچّھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھائی کے معانیدیکھیے
اَچّھائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اچھا (رک) کا اسم کیفیت : خوبی ، نیکی ، بھلائی ۔
شعر
تمہی نے کون سی اچھائی کی ہے
چلو مانا کہ میں اچھا نہیں تھا
شکریا تم نے بجھایا مری ہستی کا چراغ
تم سزاوار نہیں تم نے تو اچھائی کی
اس بار ملی ہے جو نتیجے میں برائی
کام آئی ہے اپنی کوئی اچھائی ہمارے
English meaning of achchhaa.ii
Noun, Feminine
- goodness, merit, virtue
- righteousness, good deed, a good quality
अच्छाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छे होने की अवस्था या भाव। अच्छापन।
- विशेषता। खूबी।
- अच्छा (रुक) का इस्म-ए-कौफ़ीयत : ख़ूबी, नेकी, भलाई
اَچّھائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچّھائی)
اَچّھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔