تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

طَلَب

جستجو، تلاش، کھوج

طَلَب نَمْبَر

(کتب خانہ) وہ علامات جو الماریوں میں کتابوں کا مقام ظاہر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں.

تَلْبِیسی

تلبیس (رک) سے منسوب.

طَلَبِ مُشْتَرِک

(معاشیات) ایسی کل چیزوں کی مجموعی مان٘گ جو مل کر ایک چیز تیار کرتی ہوں.

طَلَب دار

آرزو مند، خواہش یا جستجو رکھنے والا، طالب، خواہش مند، چاہنے والا

طَلَب گاہ

بلانے کی جگہ، پرندے وغیرہ کو پکڑنے کی جگہ

تَلْبِیس

لباس پوشی

طَلَب داشْت

بلاوا، سمن

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

طَلَب دارِی

تلاش و جستجو

طَلَبِ اِشْہاد

(فقہ) رک : طلبِ استشہاد.

تَلَبُّس

لباس پہننا

تَلَبُّث

دیر کرنا

طَلَبُ الْکُل فَوتُ الْکُل

بہت علوم و فنون کی تحصیل کا یہ نتیجہ ہوتا ہے کہ کسی میں بھی مہارت نہیں ہوتی.

طَلَب بانْٹْنا

تنخواہ تقسیم کرنا.

طَلَبِ مُرَکَّب

(معاشیات) ایسی چیز کی مانگ جس سے کئی چیزیں تیار ہوتی ہیں ، مثلاً چمڑا جو سوٹ کیس ، جوتے ، ہینڈ بیگ ، بستر بند وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے.

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

طَلَبِ مُواثَبَت

(فقہ) طلب شفعہ کی دوسری قسم جس میں کسی کو گواہ کرنا لازم ہوتا اور شفیع اپنے حق کو خود ظاہر کرے یا اپنی زبان سے شفعہ طلب کرے.

طَلَب چِٹّھی

(قانون) سمن وارنٹ ، تحریری مطالبہ بقایا معاملہ کے وصول کے واسطے

طَلَبِ اِسْتِشْہاد

(قانون) گواہ کرنے یا حاضر کرنے کی طلب ، وہ طلب جو شفع وغیرہ کا دعویٰ کرنے میں ملحوظ رکھی جاتی ہے ، لوگوں کو گواہی میں بلانے میں مدعی یا شفیع اس کا لحاظ یا رعایت کرتا ہے ، گواہی طلبی.

طَلَبَۂ عِلْم

طالبِ علم (رک) کی جمع.

طَلَبِ بِالْواسْطَہ

(معاشیات) ایسی چیزوں کی مانگ جو خود تو براہ راست کوئی احتیاج پوری نہیں کرتیں ، لیکن ایسی چیزوں کی تیاری میں ناگزیر مدد دیتی ہیں جن سے براہ راست کوئی احتیاج پوری ہو سکے (مثلاً روٹی کے لیے گیہوں ، آٹا ، چکی ، توا وغیرہ)

طَلَبِ بِلا واسْطَہ

(معاشیات) ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہِ راست کوئی احتیاج پوری ہو (مثلا روٹی ، لباس ، مکان وغیرہ).

طَلَب فَرْمانا

طلب کرنا ، بلانا ؛ مانگنا (تعظیم یا احترام کے موقع پر مستعمل).

طَلَبَہ

طالبِ علم، شاگرد

تلبیس سِکّہ

(قانون) قلب سکہ ، سکہ بدل کر چلانا نقل کرنا جعل بنانا ، جعلی سکّہ بنانا.

طَلَبی

بلاوا

تَلْبِیَہ

حج اور عمرہ کے دوران میں ، لَبَّیکَ لَبَّیکَ اَللَّھُمَّ لَبَّیکَ لا شَریکَ لَکَ لَبَّیکَ اَنَّ الْحَمْدَ وَالّنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَکَ لَا شَرِیکَ لَکَ ، کہنا.

تَلبِیْسِ لِباس

(قانون) دھوکا دینے کے واسطے سرکاری وردی پہننا.

تَلْبِیسِ مُبِین

کُھلا دھوکا ، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کُھلم کُھلا گڈ مڈ کرنا کھلی بد دیانتی.

تَلْبِیس شَخْصِی

(قانون) کسی آدمی کے ذریعے دھوکا دینا، ایک آدمی کی جگہ کسی دوسرے شخصی ...قوانین کے تحت مستوجب سزا ہیں.

طلب گار توازن

طَلَب گار

طلب کرنے والا، خواہش مند، جویا

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

تَلْبِیسِ ماحَول

(نفسیات) ماحول میں مشابہت پیداکرنا جودراصل کیفیت نہ ہو لیکن بظاہر اختیار یا ظاہر کیا جائے.

تَلبیلی

بیچینی ، اضطراب، رک: تلابیلی.

طَلْبِیدَہ

بُلایا ہوا، طلب کیا ہوا، چاہا ہوا

طَلْبَانَہ

۱. (قانون) وہ رقم جو گواہ کی طلبی کی بابت لی جائے ، کورٹ فیس ، سرکاری خرچہ.

تَلْبِید

بالوں کو گون٘د وغیرہ سے جمانا، (اصطلاحاً) تلبید یہ ہے کہ احرام بان٘دھنے والے اپنے سر کے بالوں میں گون٘د یا خطمی یا اور کوئی چیز لگالیتے ہیں تاکہ پال چپک جائیں اور مل جائیں اور ان پر گرد و غبار کا اثر نہ ہو اور پریشان نہ ہوں اور جوئیں نہ پڑیں.

تَلْبِیس کی ٹوپی

مکر و ریا کی دستار یا کلاہ

تَلَبُّد

پاس پاس بیٹھنا

طَلَبِیدَن

بلانا ؛ چاہنا ، خواہش کرنا ، ڈھونڈنا.

طَلَب گاری

طلب گار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلب کرنا ، آرزو کرنا ، خواہش کرنا.

طَلَب ہونا

۱. بلایا جانا.

طَلَب دینا

طَلَب پانا

تنخواہ ملنا ، اُجرت حاصل ہونا ، کام کا معاوضہ ملنا.

طَلَب کَرنا

بلانا

طَلَب مِٹنا

خواہش مٹنا، خواہش پوری ہونا

طَلَب رَکْھنا

خواہش رکھنا ، چاہنا ، خواہش کرنا.

طَلَب بُجھنا

خواہش مٹنا یا پوری ہونا

طَلَب دَھرنا

طلب کرنا ، مانگنا.

طَلَب بُجھانا

کسی جبلت، لت یا عادت کی تکمیل کرنا، خواہش کو پورا کرنا

طَلَب مِٹانا

خواہش مٹانا، خواہش پوری کرنا

صبر طلب

جس میں صبر اور تحمل کی ضرورت ہو

زخم طلب

حسرت طلب

ناامید، مایوس، ناکام، بے آس، نامراد، جو مایوسی کی خواہش ہند ہو، جسے کسی کی توقع نہ ہو

فرصت طلب

جو فرصت کا طلب گار ہو، جس کو فرصت کی ضرورت ہو، جسے خالی وقت کی ضروت ہو

شہرت طلب

اپنی بہادری اور شجاعت کی کہانیاں دوسروں تک پہنچانے کا لالچی

حسب طلب

صدق طلب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا

achchhaaअच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً قدیم

اَچّھا کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
  • تندرست، بھلا چنگا، صحت مند
  • استرضا یا طلب اذن کے جواب میں، مترادف : ہاں اجازت ہے، تم ایسا کرسکتے ہو، وغیرہ
  • استیناف یا عارضی رکاوٹ کے بعد بات کا سلسلہ ملانے کے لیے
  • احترام یا پوجا کے قابل
  • جزا سے پہلے شرط محذوف کا قائم مقام، مترادف : اگر ایسا ہے، اگر یوں ہے، اگر ٹھیک ہے، وغیرہ
  • خوبی سے، عمدگی سے، اچھی طرح
  • اضراب کے لیے، مترادف : خیر، بارے وغیرہ
  • بھلا لگنے والا، جو ذوق یا حواس یا طبیعت کو بھائے، خوب، عمدہ، پسندیدہ، خوشگوار، برا کی ضد
  • ایجاب، اقرار یا جواب ندا کے طور پر، مترادف : بہت خوب، ٹھیک، سن لیا، سمجھ گئے وغیرہ
  • (اتمام حجت کے لیے) مترادف : بس، خیر، چلو، چھوڑو، یو نہی سہی
  • خاصا، متوسط درجے یا حیثیت کا، معمولی سے کچھ بڑھ کر
  • (طنزا) نامناسب، نا زیبا
  • تنبیہ یا تاکید کے لیے عموماً بطور استفہام تاکیدی، گاہے مکرر، مترادف : سمجھے ؟ سنا ؟ مانو گے نہیں، وغیرہ
  • خالص، معیاری، گراں فدر
  • تہدید کے لیے مترادف: دیکھا جائے گا، سمجھ لیں گے، وغیرہ
  • درست، سالم، ٹھیک، صحیح، خرابی یا عیب سے خالی
  • زوردار، بھر پور، خاطر خواہ
  • استعجاب کے موقعے پر استفہاماً (عموماً الف کو کھینچ کر)، مترادف : ایسا ہے، یہ بات ہے، وغیرہ
  • عمدہ اوصاف والا، جس میں مناسب یا موزوں خصوصیات پائی جائیں، قابل ستائش
  • مرض سے نجات پانےوالا، شفایاب
  • مفید، موافق، سزاوار
  • مقابلۃً عمدہ، زیادہ موزون و مناسب، بہتر، خوب نر، برتر، افضل، دوسرے سے بڑھ کر
  • (بجاے خود) مناسب، موزوں، ٹھیک، زیبا، سجتا، جچتا ہوا
  • (طغزاً) برا، بے ڈھب، نا زیبا، نا مناسب، غیر موزوں
  • (قدیم) سفید، ستھرا
  • بزرگ، ولی، حاکم یا سر پرست، پشت پناہ (صرف للکار، دشنام وغیرہ میں)
  • حسین، داربا، معشوق (بیشتر جمع یا مغیرہ صورت میں)
  • زیادہ، بہت کسی خصوصیت میں نمایاں (خاصا کی بجائے)
  • شریف، نیک، خوش اطوار (اکثر جمع یا مغیرہ کی صورت میں)
  • مبارک، مسعود (دین، ساعت وغیرہ)

شعر

English meaning of achchhaa

Adverb, Interjection

  • Açha
  • good, all right, ok
  • bravo! well done!
  • is that so?
  • bad or awkward
  • well, nicely, finely, in a good manner
  • to remind or reprimand, got it? understand?
  • well, no matter, don't mention
  • yes, nice, granted

Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • genuine, pure
  • good, excellent
  • healthy, wholesome, recovered (in health), sound
  • pleasant, pleasing, lovely
  • righteous, correct
  • skilful

अच्छा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • सुशील, स्वस्थ, हां.
  • नए सिरे से या गतिरोध के बाद बात का क्रम मिलाने के लिए.
  • घबराहट के लिए, पर्याय : ख़ैर, बारे आदि.
  • (विवाद को समाप्त करने के लिए ) पर्याय : बस, ख़ैर, चलो, छोड़ो, यूंही सही.
  • सम्मान करना या पूजनीय. के काबिल
  • (व्यंग्य स्वरुप !) अनुचित, अशोभनीय.
  • आश्चर्य के अवसर पर पूछने के अंदाज़ में (आमतौर पर अलिफ़ को खींच कर), पर्याय : ऐसा है, ये बात है आदि.
  • निश्चिंत,आनंद व कुशलतापूर्वक.
  • ख़ूबी से, उम्दगी से, अच्छी तरह.
  • (तग़ज़न) बुरा, बे ढब, नाज़ेबा, नामुनासिब, ग़ैर मौज़ूं
  • अनिवार्य करना, स्वीकार करने के रूप में, पर्याय : बहुत ख़ूब, ठीक, सुन लिया, समझ गएआदि.
  • (बजा-ए-खु़द) मुनासिब, उचित, ठीक, सुसज्जित.
  • जज़ा से पहले शर्त महज़ूफ़ का क़ाइम मक़ाम, पर्याय : अगर ऐसा है, अगर यूं है, अगर ठीक है,आदि.
  • श्रेष्ट गुणों वाला, जिस में मुनासिब या उचित विशेषताएं पाई जाएं, सराहनीय.
  • तंदुरुस्त, भला चंगा, स्वस्थ.
  • दुरुस्त, ठीक, सही, ख़राबी या अवगुण रहित.
  • भला लगने वाला, पसंदीदा, ख़ुशगवार, बुरा का विपरीत.
  • रोग से मुक्ति पानेवाला, निरोग.

विशेषण

  • आकार, रचना, प्रकार, रूप आदि के विचार से देखने योग्य या सुन्दर, जैसे-अच्छा कपड़ा, अच्छा चित्र, अच्छा मकान.
  • जो अपने वर्ग में उपकारिता, उपयोगिता, गुण, पूर्णता आदि के विचार से औरों से बढ़कर और • फलतः प्रशंसा या स्तुति के योग्य हो, जैसे-अच्छा आचरण, अच्छा उपदेश, अच्छा लड़का, अच्छा स्वभाव आदि। मुहा०-अच्छा लगना = भला या सुन्दर लगना। पद०-अच्छा खासा = (क) बहुत अधिक। (ख) बढ़ा-चढ़ा।

اَچّھا کے متضادات

اَچّھا کے قافیہ الفاظ

اَچّھا سے متعلق دلچسپ معلومات

گذشتہ برس دنیا کی معتبر انگریزی ڈکشنری کیمبرج میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لفظ "اچھا" شامل کر لیا گیا۔ "اچھا" لفظ شامل کیے جانے کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزکورہ لفظ بھارتی انگریزی میں بھی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈکشنری میں "اچھا" کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اور ساتھ ہی جملوں کو استعمال کرنے کی مثالیں بھی دی گئی ہیں۔ لیکن اردو میں لفظ "اچھا" کئ اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر: مناسب، ٹھیک، درست، بُرا کی ضد، بہت خوب، (طنزاً)، تسلی، اطمینان، دیکھا جائے گا، سمجھے؟، سن لیا؟ (تاکید یا تنبیہ کے لیے)، اجازت ہے ؟ جیسے مشہور فلمی گانا " اچھا! تو ہم چلتے ہیں " یہ لفظ تندرست، بے روگ ہونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے غالب کا یہ شعر درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone