تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

غُلام

اطاعت و فرماں برداری کرنے والا، مطیع، تابع، فرمانبردار، اطاعت گزار

غُلامی

غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)

غُلامانَہ

غلام کی طرح، غلام جیسا، خادمانہ

غُلام مال

وہ چیز جس کو بے تکلیف ہر وقت استعمال کیا جاسکے، سستی اور کار آمد چیز

غُلامِیَّہ

غلام (رک) سے منسوب ، لڑکپن کا ، لڑکپن .

غُلام ساز

غلام بنانے والا .

غُلام چور

تاش کی ایک بازی کا نام

غلام علی

غُلام ہونا

مطیع ہونا، تابع ہونا

غُلام زادَہ

غُلام کرنا

غلام بنانا، اپنے قابو میں کرنا، غلامی کرانا

غُلام بَنْنا

خادم ہوجانا ، تابع ہوجانا.

غُلام بَنانا

خادم یا نو کر بنا لینا ، مطیع کرلینا .

غُلام گَردِش

حرم خانہ اور دیوان خانہ کے درمیان کی دیوار، پردے کی دیوار، کوٹھی یا محل کے چاروں طرف کا برآمدہ، راہ داری

غُلام چاپار

غُلامِ بیدِرَم

بندۂ درم ، بے داموں کا غلام .

غُلام کَر لینا

نوکر بنانا ، مطیع بنانا ، تابع کرلینا .

غُلام کا تِلام

غلام کا غلام ، ادنیٰ درجے کا خادم ، کم مرتبہ غلام ؛ (کنایۃً) نہایت حقیر آدمی .

غُلام مول لینا

غلام کی حیثیت سے خریدنا ، نوکری سے زیادہ یا منصب کے خلاف کسی شخص سے کام لیں یا ہر وقت اس کو کام میں مصروف رکھیں تو وہ بھی کہتا ہے کہ کیا غلام مول لیا ہے جو کسی وقت فرصت نہیں دیتے .

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ

غلام کا اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

غُلام بَنا لینا

مطیع کرلینا

غُلامِ زَرْ خَرِید

مول لیا ہوا غلام، زرخرید غلام، ادنیٰ درجہ کا غلام

غُلامی خَط

اطاعت قبول کرنے کا عہد ، فرمان٘برداری لا اقرار نامہ.

غُلامِ حَلْقَہ بَگوش

اگلے زمانہ میں غلاموں کے کانوں میں بالیاں پہنا دیتے تھے، یہ غلاموں کی نشانی تھی، زر خرید غلام

غُلامی کَرنا

غلام کی حیثیت سے کام کرنا ، اطاعت قبول کرنا ، ملازمت کرنا .

غُلام کی ذات سے وَفا نَہیں

غلام کی ذات بے وفا ہوتی ہے

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

غُلام ساٹھ تو وہ بھی ہاٹھ

نکمّے کا عدم وجود برابر ہے .

غُلام آب کَشْ بَایَدْ نَہ خِشْتْ زَن

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام، خدمت گاراچھا ہوتا ہے ورنہ بار ہے

غُلام کواور چَنے کو مُنھ نَہ لَگاوے

غلام دلیر جاتا ہے اور چنے کا مزہ نہیں چھوٹتا .

غُلام اَور چُونا بَغَیر پِٹے کام نَہِیں دیتا

کم اصل بغیر سزا پائے کام نہیں آتا .

غُلامی میں آنا

خدمت گاربن جانا ، نوکری اختیار کرنا ، غلام بن جانا .

غُلامی کا پَٹّا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے ، محکومی حالت اور نشانی .

غُلامِی کا خَط

اطاعت اور فرماں برداری کی تحریر (لکھنا، لکھوانا کے ساتھ)

غُلامی کا جُوا

(کنایۃً) نہایت سخت غلامی جس میں غلام آقا کی مرضی کے خلاف سرنہ ہلا سکے، محکومی حالت اور نشانی

غُلامِی میں رَہنا

تابعداری کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلامی میں دینا

خدمت دینا، خدمت کے لئے دینا (استاد کے پاس بٹھا تے وقت استاد سے کہتے ہیں کہ یہ بچہ آپ کی غلامی میں دیتاہوں)

غُلامی میں لینا

داماد بنانا ، فرزندی میں قبول کرنا .

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

غُلامی کی کَوڑی

وہ کوڑی جوغلامی کی نشانی کے طور پر ناک میں پہن لی جائے .

غُلامی اِخْتِیار کَرْنا

غلاموں کی طرح خدمت کرنا، نوکری یا ملازمت کرنا

غُلامِی سے گَردَن نَہ پھیرنا

اطاعت کرنا، فرماں برداری کرنا

غُلام عاقِلٌ خَیرٌ مِن شیخٍ جاہلٍ

عربی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام عقل مند جاہل مالک سے بہتر ہے

غُلامی میں قَبُول کَرنا

داماد بنانا .

کَوڑِیا غُلام

وہ غلام جو غلامی کے نشان کے طور پر کوڑیوں کی مالا پہنتے تھے، بے قدر غلام، بے عزّت غلام، مفت کا نوکر

وَقْت کا غُلام

وقت کے ہاتھوں مجبور نیز وقت کا بہت پابند ۔

دام کے غُلام

پیسے کے مِیِت، روپے کے لوبھی، لالچی، دولت کے حریص

چِڑیا کا غُلام

(تاش) چڑی کی تصویری پتوں میں وہ تیسرا پتا جس پر غلام کی تصویربنی ہوتی ہے؛ کم درجے کا آدمی، ذلیل شخص : بطور طنز یا گالی مستعمل.

بیوی کا غُلام

وہ شوہر جو اپنی بیوی کی ہی باتوں پر رہتا ہو، اس کی ہر بات مان لیتا اور اس کے اشاروں پر جیتا ہو

دَولَت غُلام ہونا

روپیہ پیسہ آسانی سے میسّر ہونا

نا خَرِیدَہ غُلام

مفت کا غلام، بغیر پیسے کوڑی کا غلام

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

بال بانْدھا غُلام

بن داموں غُلام

وہ شخص جو بلا معاوضہ خدمت کرے، بے حد مطیع، فرمان٘بردار، غلام بے دام

ہَتھ بانْدھا غُلام

دِل سے غُلام ہونا

کسی کا گروبدہ ہونا

بے داموں کا غُلام

مفت کا غلام، فرمانبردار، مطیع

بے کَوڑی کا غُلام

بلا معاوضہ خدمت گزار، مطیع، فرمانْبردار

بِن داموں کا غُلام

فرمانبردار، مطیع، بغیر کچھ لئے کام کرنے والا

بی بی کا غُلام

زن مرید شوہر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا کے معانیدیکھیے

اَچّھا

achchhaaअच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طنزاً قدیم

اَچّھا کے اردو معانی

فعل متعلق، فجائیہ

  • اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ
  • تندرست، بھلا چنگا، صحت مند
  • استرضا یا طلب اذن کے جواب میں، مترادف : ہاں اجازت ہے، تم ایسا کرسکتے ہو، وغیرہ
  • استیناف یا عارضی رکاوٹ کے بعد بات کا سلسلہ ملانے کے لیے
  • احترام یا پوجا کے قابل
  • جزا سے پہلے شرط محذوف کا قائم مقام، مترادف : اگر ایسا ہے، اگر یوں ہے، اگر ٹھیک ہے، وغیرہ
  • خوبی سے، عمدگی سے، اچھی طرح
  • اضراب کے لیے، مترادف : خیر، بارے وغیرہ
  • بھلا لگنے والا، جو ذوق یا حواس یا طبیعت کو بھائے، خوب، عمدہ، پسندیدہ، خوشگوار، برا کی ضد
  • ایجاب، اقرار یا جواب ندا کے طور پر، مترادف : بہت خوب، ٹھیک، سن لیا، سمجھ گئے وغیرہ
  • (اتمام حجت کے لیے) مترادف : بس، خیر، چلو، چھوڑو، یو نہی سہی
  • خاصا، متوسط درجے یا حیثیت کا، معمولی سے کچھ بڑھ کر
  • (طنزا) نامناسب، نا زیبا
  • تنبیہ یا تاکید کے لیے عموماً بطور استفہام تاکیدی، گاہے مکرر، مترادف : سمجھے ؟ سنا ؟ مانو گے نہیں، وغیرہ
  • خالص، معیاری، گراں فدر
  • تہدید کے لیے مترادف: دیکھا جائے گا، سمجھ لیں گے، وغیرہ
  • درست، سالم، ٹھیک، صحیح، خرابی یا عیب سے خالی
  • زوردار، بھر پور، خاطر خواہ
  • استعجاب کے موقعے پر استفہاماً (عموماً الف کو کھینچ کر)، مترادف : ایسا ہے، یہ بات ہے، وغیرہ
  • عمدہ اوصاف والا، جس میں مناسب یا موزوں خصوصیات پائی جائیں، قابل ستائش
  • مرض سے نجات پانےوالا، شفایاب
  • مفید، موافق، سزاوار
  • مقابلۃً عمدہ، زیادہ موزون و مناسب، بہتر، خوب نر، برتر، افضل، دوسرے سے بڑھ کر
  • (بجاے خود) مناسب، موزوں، ٹھیک، زیبا، سجتا، جچتا ہوا
  • (طغزاً) برا، بے ڈھب، نا زیبا، نا مناسب، غیر موزوں
  • (قدیم) سفید، ستھرا
  • بزرگ، ولی، حاکم یا سر پرست، پشت پناہ (صرف للکار، دشنام وغیرہ میں)
  • حسین، داربا، معشوق (بیشتر جمع یا مغیرہ صورت میں)
  • زیادہ، بہت کسی خصوصیت میں نمایاں (خاصا کی بجائے)
  • شریف، نیک، خوش اطوار (اکثر جمع یا مغیرہ کی صورت میں)
  • مبارک، مسعود (دین، ساعت وغیرہ)

شعر

English meaning of achchhaa

Adverb, Interjection

  • Açha
  • good, all right, ok
  • bravo! well done!
  • is that so?
  • bad or awkward
  • well, nicely, finely, in a good manner
  • to remind or reprimand, got it? understand?
  • well, no matter, don't mention
  • yes, nice, granted

Adjective

  • benevolent, kind, noble
  • genuine, pure
  • good, excellent
  • healthy, wholesome, recovered (in health), sound
  • pleasant, pleasing, lovely
  • righteous, correct
  • skilful

अच्छा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • सुशील, स्वस्थ, हां.
  • नए सिरे से या गतिरोध के बाद बात का क्रम मिलाने के लिए.
  • घबराहट के लिए, पर्याय : ख़ैर, बारे आदि.
  • (विवाद को समाप्त करने के लिए ) पर्याय : बस, ख़ैर, चलो, छोड़ो, यूंही सही.
  • सम्मान करना या पूजनीय. के काबिल
  • (व्यंग्य स्वरुप !) अनुचित, अशोभनीय.
  • आश्चर्य के अवसर पर पूछने के अंदाज़ में (आमतौर पर अलिफ़ को खींच कर), पर्याय : ऐसा है, ये बात है आदि.
  • निश्चिंत,आनंद व कुशलतापूर्वक.
  • ख़ूबी से, उम्दगी से, अच्छी तरह.
  • (तग़ज़न) बुरा, बे ढब, नाज़ेबा, नामुनासिब, ग़ैर मौज़ूं
  • अनिवार्य करना, स्वीकार करने के रूप में, पर्याय : बहुत ख़ूब, ठीक, सुन लिया, समझ गएआदि.
  • (बजा-ए-खु़द) मुनासिब, उचित, ठीक, सुसज्जित.
  • जज़ा से पहले शर्त महज़ूफ़ का क़ाइम मक़ाम, पर्याय : अगर ऐसा है, अगर यूं है, अगर ठीक है,आदि.
  • श्रेष्ट गुणों वाला, जिस में मुनासिब या उचित विशेषताएं पाई जाएं, सराहनीय.
  • तंदुरुस्त, भला चंगा, स्वस्थ.
  • दुरुस्त, ठीक, सही, ख़राबी या अवगुण रहित.
  • भला लगने वाला, पसंदीदा, ख़ुशगवार, बुरा का विपरीत.
  • रोग से मुक्ति पानेवाला, निरोग.

विशेषण

  • आकार, रचना, प्रकार, रूप आदि के विचार से देखने योग्य या सुन्दर, जैसे-अच्छा कपड़ा, अच्छा चित्र, अच्छा मकान.
  • जो अपने वर्ग में उपकारिता, उपयोगिता, गुण, पूर्णता आदि के विचार से औरों से बढ़कर और • फलतः प्रशंसा या स्तुति के योग्य हो, जैसे-अच्छा आचरण, अच्छा उपदेश, अच्छा लड़का, अच्छा स्वभाव आदि। मुहा०-अच्छा लगना = भला या सुन्दर लगना। पद०-अच्छा खासा = (क) बहुत अधिक। (ख) बढ़ा-चढ़ा।

اَچّھا کے متضادات

اَچّھا کے قافیہ الفاظ

اَچّھا سے متعلق دلچسپ معلومات

گذشتہ برس دنیا کی معتبر انگریزی ڈکشنری کیمبرج میں اردو زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لفظ "اچھا" شامل کر لیا گیا۔ "اچھا" لفظ شامل کیے جانے کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مزکورہ لفظ بھارتی انگریزی میں بھی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈکشنری میں "اچھا" کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اور ساتھ ہی جملوں کو استعمال کرنے کی مثالیں بھی دی گئی ہیں۔ لیکن اردو میں لفظ "اچھا" کئ اور معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر: مناسب، ٹھیک، درست، بُرا کی ضد، بہت خوب، (طنزاً)، تسلی، اطمینان، دیکھا جائے گا، سمجھے؟، سن لیا؟ (تاکید یا تنبیہ کے لیے)، اجازت ہے ؟ جیسے مشہور فلمی گانا " اچھا! تو ہم چلتے ہیں " یہ لفظ تندرست، بے روگ ہونے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے غالب کا یہ شعر درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone