تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچّھا بَھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا بَھلا کے معانیدیکھیے
اَچّھا بَھلا کے اردو معانی
- خاصا، درست، سالم، بے عیب
- تندرست، بھلا چنگا
- صاف صاف، کھلا کھلا، نمایاں
شعر
اب اس سے اچھا بھلا اختتام کیا ہوتا
اٹھے تھے میں سے مگر جا کے تو میں خاک ہوئے
یہ کیا حالت بنا رکھی ہے یہ آثار کیسے ہیں
بہت اچھا بھلا چھوڑا تھا اب بیمار کیسے
ایڈیٹری نے کاٹ دیں تخلیق کی رگیں
اچھا بھلا ادیب رسالے میں مر گیا
अच्छा-भला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچّھا بَھلا)
اَچّھا بَھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔