تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abuse" کے متعقلہ نتائج
abuse کے لیے اردو الفاظ
abuse کے اردو معانی
فعل متعدی
- دشنام دینا
- برا بھلا کہنا
- گالی دینا
- بے جا صرف کرنا
- بے عزت کرنا
- آبرو لینا
- ناجائز استعمال کرنا
- غلط یا برے کام میں لانا
- کسی کے ساتھ زیادتی کرنا
- اذیت دینا
- بے آبرو کرنا
- خِلاف وَرزی کرنا
- دھوکا دینا
- برا برتاؤ کرنا
اسم
- گالی
- گالی گلوچ
- دشنام
- بُری رِیت
- بَد معاملگی
- برا کام
- بُری حَرکت
- نا مناسب سلوک، استعمال یا اطلاق
- بد عنوانی
- بَد استعمالی
- کوئی فاسد دستور یا رواج
- چوٹ
- بد سلوکی
- فحش یا بیہودہ زبان
abuse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दुश्नाम देना
- बुरा भला कहना
- गाली देना
- बेजा सर्फ़ करना
- बे-'इज़्ज़त करना
- आबरू लेना
- नाजाइज़ इस्ते'माल करना
- ग़लत या बुरे काम में लाना
- किसी के साथ ज़्यादती करना
- अज़िय्यत देना
- बे-आबरु करना
- ख़िलाफ़-वर्ज़ी करना
- धोका देना
- बुरा बरताव करना
संज्ञा
- गाली
- गाली-गलोच
- दुश्नाम
- बुरी-रीत
- बद-मु'आमलगी
- बुरा-काम
- बुरी-हरकत
- नामुनासिब सुलूक, इस्ते'माल या इतलाक़
- बद-'उनवानी
- बद-इस्ते'माली
- कोई फ़ासिद दस्तूर या रिवाज
- चोट
- बद-सुलूकी
- फ़हश या बेहूदा ज़बान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abuse)
abuse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔