تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْتَری کے معانیدیکھیے
اَبْتَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انتشار، گڑبڑ، پراگندگی، آوارگی
- خرابی، تباہی و بربادی
- بدنظمی، بد انتظامی، حرج و مرج
- انقلاب، نہضت، الٹ پلٹ
- زوال، تنزلی
- وہ دھوکا جو گنجفے یا تاش کی تقسیم میں کیا جائے
شعر
اسی سبب تو پریشاں رہا میں دنیا میں
کہ سالہا تری زلفوں کی ابتری دیکھی
English meaning of abtarii
Noun, Feminine
- disorderly, confusion
- ruin, destruction, deterioration, decay
- mismanagement, bad management, disorganization
- revolution, unrest
- worthlessness, wretchedness, poverty
- the trick that is done while dividing the Ganjfa (card) leaves
अबतरी के हिंदी अर्थ
اَبْتَری کے مترادفات
اَبْتَری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْتَری)
اَبْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔