تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْریشَم" کے متعقلہ نتائج

بَریشَم

ابریشم، نرم و ملائم، کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

بَعْدِ شام

شام کے بعد

بادہ آشام

شراب پینے والا، شرابی

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بادِ شِمالی

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بادْشاہ مات

وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہوجائے ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا، شہ مات زیادہ مستعمل ہے

بادہ آشامی

شراب پینا، بادہ نوشی

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

بادشاہ ماری پودْنی ہَم بَیر بَساوَن جائیں

مقابلے کے موقع پر ڈرپوک کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو کیوں مصیبت میں ڈالا جائے .

دَرَخْتِ اَبْریشَم

سنبل کا درخت، ایک خوشبودار گھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْریشَم کے معانیدیکھیے

اَبْریشَم

abreshamअबरेशम

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَبْریشَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of abresham

  • Roman
  • Urdu

  • kachchaa resham, ek kii.De ke lu.aab dahan ke taar jin se pakaa resham taiyyaar kiya jaataa hai

English meaning of abresham

Noun, Masculine

अबरेशम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اَبْریشَم کے متضادات

اَبْریشَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَریشَم

ابریشم، نرم و ملائم، کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

بَعْدِ شام

شام کے بعد

بادہ آشام

شراب پینے والا، شرابی

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بادِ شِمالی

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بادْشاہ مات

وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہوجائے ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا، شہ مات زیادہ مستعمل ہے

بادہ آشامی

شراب پینا، بادہ نوشی

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

بادشاہ ماری پودْنی ہَم بَیر بَساوَن جائیں

مقابلے کے موقع پر ڈرپوک کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو کیوں مصیبت میں ڈالا جائے .

دَرَخْتِ اَبْریشَم

سنبل کا درخت، ایک خوشبودار گھاس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْریشَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْریشَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone