تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ شِمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ شِمال کے معانیدیکھیے
بادِ شِمال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا
شعر
یوں خانۂ دل میں اک خوشبو آباد ہے اور لو دیتی ہے
جو باد شمال کے پہرے میں کوئی تنہا رات کی رانی ہو
باد شمال چلنے لگی انگ انگ میں
لپٹا ہے کون مجھ سے یہ پت جھڑ کے رنگ میں
تاکجا نالۂ غربت کہ چلی باد شمال
دل میں پھر زمزمۂ عزم سفر تازہ کریں
English meaning of baad-e-shimaal
Noun, Feminine
- north wind, northern wind, boreal wind
बाद-ए-शिमाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उत्तरी दिशा चलने वाली सुहानी हवा, उत्तरी दिशा चलने वाली हवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ شِمال)
بادِ شِمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔